24/11/2025
سرگودھا چڑیا گھر کی تعمیر کا منصوبہ تعطل کا شکار
سرگودھا میں لاہور روڈ پر چڑیا گھر کی تعمیر مکمل ہونے کے باوجود تاحال سٹاف تعینات ہوا اور نہ ہی جانور منتقل ہو سکے۔
شہریوں نے کمشنر سرگودھا، ڈپٹی کمشنر سرگودھا اور وائلڈ لائف افسران سے سرگودھا چڑیا گھر کو مکمل فعال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔