English with IK

English with IK I am an Educator of English language.

12/12/2025
12/12/2025

When to Use Abbreviations

Use abbreviations when they make writing clearer, shorter, or more standard. Common situations:

✔️ 1. When the abbreviation is widely recognized

Examples: etc., e.g., km, USA, Dr., ASAP.

✔️ 2. When space is limited

Examples: charts, tables, notes, text messages.

✔️ 3. When the abbreviation is more common than the full phrase

Examples: Wi-Fi, ATM, GPS.

✔️ 4. After defining the term once

Example:
Artificial Intelligence (AI) is growing fast. Many companies now use AI systems.

✔️ 5. In technical, scientific, or business writing

Examples: CPU, DNA, ROI, API.

⚠️ Avoid abbreviations when:

The reader may not understand them.

The abbreviation has multiple meanings.

Formal writing requires the full term on first mention.

50 Common Abbreviations and Their Meanings

ASAP – As Soon As Possible

DIY – Do It Yourself

ETA – Estimated Time of Arrival

FAQ – Frequently Asked Questions

FYI – For Your Information

RSVP – Please Respond (Répondez s’il vous plaît)

AKA – Also Known As

BTW – By The Way

IDK – I Don’t Know

IMHO – In My Humble Opinion

CEO – Chief Executive Officer

CFO – Chief Financial Officer

HR – Human Resources

ROI – Return on Investment

R&D – Research and Development

ATM – Automated Teller Machine

GPS – Global Positioning System

USB – Universal Serial Bus

Wi-Fi – Wireless Fidelity

HD – High Definition

HTTP – Hypertext Transfer Protocol

URL – Uniform Resource Locator

API – Application Programming Interface

HTML – HyperText Markup Language

CSS – Cascading Style Sheets

A/C – Air Conditioning

Ave. – Avenue

Dept. – Department

Min. – Minute

Max. – Maximum

e.g. – For Example

i.e. – That Is

etc. – And So Forth

vs. – Versus

ca. – Circa (about, approximately)

UN – United Nations

EU – European Union

NATO – North Atlantic Treaty Organization

WHO – World Health Organization

NGO – Non-Governmental Organization

CPU – Central Processing Unit

RAM – Random Access Memory

AI – Artificial Intelligence

ML – Machine Learning

IoT – Internet of Things

DOB – Date of Birth

ETA – Estimated Time of Arrival

kg – Kilogram

km/h – Kilometers per Hour

mL – Milliliter

12/12/2025

‏جب سامنے والا کباڑیا ہو تو آپ کی تمام تحقیق، فلسفہ، تجربہ، دلیل، الفاظ، تحریر، سب ردّی ہے۔

11/12/2025

پاکستان میں سال 2026 کے دوران تقریباً 17 سرکاری تعطیلات ہوں گی،ان میں قومی، مذہبی اور بینک تعطیلات شامل ہیں
قومی تعطیلات
سال 2026 میں منائی جانے والی اہم قومی تعطیلات درج ذیل ہیں
کشمیر یکجہتی دن 5 فروری (جمعرات)
یومِ پاکستان 23 مارچ (پیر)
یومِ مزدور / لیبر ڈے 1 مئی (جمعہ)
یومِ تکبیر (عید الاضحی کے ساتھ) 28 مئی (جمعرات)
یومِ آزادی 14 اگست (جمعہ)
یومِ اقبال 9 نومبر (پیر)
یومِ قائداعظم 25 دسمبر (جمعہ)
مذہبی تعطیلات
پاکستان میں اسلامی تعطیلات کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ 2026 میں یہ تعطیلات درج ذیل ہیں
عید الفطر – 21، 22 اور 23 مارچ (ہفتہ تا پیر)
عید الاضحی / قربانی – 27 اور 28 مئی (بدھ و جمعرات)
عاشورہ – 25 اور 26 جون (جمعرات و جمعہ)
عید میلاد النبی ﷺ – 25 اگست (منگل)
کرسمس – 25 دسمبر (جمعہ)
دوسرا دن کرسمس / بوکسنگ ڈے – 26 دسمبر (ہفتہ)
بینک تعطیلات بینک اور مالیاتی اداروں کے لیے مخصوص تعطیلات درج ذیل ہیں
نیا سال – 1 جنوری (جمعرات)
رمضان کے آغاز پر بینک تعطیل – 19 فروری (جمعرات)
مڈ ایئر بینک تعطیل – 1 جولائی (بدھ)یہ بینک تعطیلات عمومی عوام کے لیے نہیں بلکہ مالیاتی اداروں کے حسابات اور سالانہ آڈٹ کے لیے مخصوص ہیں۔

99 Homophones You Should learn.Homophones sound the same but have different meanings—like “die” and “dye.” Here are 99 H...
11/12/2025

99 Homophones You Should learn.

Homophones sound the same but have different meanings—like “die” and “dye.”
Here are 99 Homophones !!!

11/12/2025

اب میٹرک آرٹس کے ساتھ پاس کرنے والے طلباء بھی انٹرمیڈیٹ میں پری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور آئی سی ایس جیسے سائنس گروپس میں داخلہ لے سکیں گے۔ IBCC نے باقاعدہ پالیسی تبدیل کر دی ہے، اور تمام تعلیمی بورڈز کو ہدایت جاری ہو چکی ہے کہ اگر کسی کالج نے آرٹس کے طالبعلم کو سائنس گروپ میں ایڈمشن دے دیا تو بورڈ اُس کا امتحان لینے کا پابند ہوگا۔

اس فیصلے کا فائدہ یہ ہے کہ وہ طلباء جو مستقبل میں ڈاکٹر، انجینئر، آئی ٹی یا کمپیوٹر سائنس کے شعبوں میں جانا چاہتے تھے لیکن آرٹس کی وجہ سے آگے بڑھ نہیں پاتے تھے، اب اُن کے لیے راستہ مکمل طور پر کھل گیا ہے۔ اسی طرح O/A لیول کے طلباء جن کے پاس دو سائنس سبجیکٹس ہوتے ہیں، اُنہیں اب باضابطہ سائنس گروپ کے مساوی سرٹیفکیٹ ملے گا۔

یہ ایک ایسا قدم ہے جو ہزاروں بچوں کے لیے نئے تعلیمی اور پروفیشنل دروازے کھول دے گا۔ اگر آپ یا آپ کے بچے نے آرٹس کے ساتھ میٹرک کیا ہے تو اب انٹر میں گروپ تبدیل کرنا کوئی مسئلہ نہیں. بس اچھی تیاری اور صحیح فیصلہ ضروری ہے

10/12/2025

*📢 طلباء کے کثرت سے پوچھے جانے والے اہم سوالات 📢*

*سوال: ٹیوٹرز کب شو ہوں گے؟*
✅ *جواب:* ٹیوٹر لسٹ اپ ڈیٹ ہو گئی ہے۔ جن کا ابھی شو نہیں ہوا، ان کا بھی جلد اپ ڈیٹ ہو جائے گا۔

*سوال: خزاں (Autumn) 2025 کے امتحانات کب شروع ہوں گے؟*
✅ *جواب:* یکم مارچ سے شروع ہوں گے۔

*سوال: اگلے داخلے کب سے شروع ہوں گے؟*
✅ *جواب:* یکم جنوری سے تمام داخلے کھل جائیں گے۔

*سوال: سینٹر تبدیلی کے لیے درخواست کب دے سکتے ہیں؟*
✅ *جواب:* رول نمبر سلپ اپ لوڈ ہونے کے فوراً بعد سینٹر تبدیلی کی درخواست دے دیں۔

*سوال: کوئز اور ورکشاپس کن پروگرامز کی ہوتی ہیں؟*
✅ *جواب:* جن پروگرامز کی اسائنمنٹس ہاتھ سے لکھی جاتی ہیں (جیسے میٹرک، ایف اے، بی اے، بی کام)، ان کی ورکشاپس اور کوئز نہیں ہوتے۔

*سوال: کوئز کے پاسنگ مارکس کتنے ہیں؟*
*جواب:* کوئز کے کوئی پاسنگ مارکس نہیں ہیں۔ آپ جتنے بھی نمبر لیں گے، وہی فائنل رزلٹ میں شامل کیے جائیں گے۔

10/12/2025

*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ڈگری یعنی سند منگوانے کا مکمل طریقہ*
یاد رکھیں! اوپن یونیورسٹی میں کبھی بھی رزلٹ کارڈ کے لیے اپلائی نہیں کرنا چاہیے🥹 ڈائریکٹ ڈگری کے لیے اپلائی کریں، کیونکہ رزلٹ خود بخود ہی فری میں آئے گا۔ لہذا رزلٹ اپلائی پر اپنے پیسے ضائع نہ کریں🥰 ڈگری منگوانے کے لیے رزلٹ آنے کا انتظار نہ کریں اپنے آنلائن رزلٹ کا سکرین شاٹ لے کر، ڈائریکٹ ڈگری کے لیے فوراً اپلائی کر دیں۔ اگر آپ ڈگری کے لیے اپلائی نہیں بھی کرتے تب بھی آپ کی ڈگری، قانون کے مطابق فری میں 2سال بعد آجائے گی🫡 لیکن رزلٹ 1ماہ میں آجاتا ہے اگر رزلٹ نہیں آرہا تو مطلب آپ کے رزلٹ میں کوئی پرابلم ہے🤒 یا تو آپ کے کریڈٹ آور یعنی کورس مکمل پاس نہیں ہوا، یا پھر آپ نے کچھ کتابیں اضافی پڑھ لی ہیں🧐 اب آپ کے لیے ڈگری اپلائی کرنا ضروری ہے۔👂🦻کان کھول کر سن لیں کبھی بھی ڈگری نارمل فیس میں اپلائی نہ کریں🫡😭

❓*ڈگری اپلائی کیوں کریں؟*
1. کسی ادارہ میں آپ کی اٹیسڈ سند چاہیے تو بروقت ارجنٹ اپلائی کرلیں
2. اگر 1ماہ ہو چکا ہے لیکن ابھی تک گھر میں رزلٹ کارڈ نہیں آیا🫡 تو بروقت ارجنٹ اپلائی کریں
3. اگر 2024سے پہلے کورس مکمل ہوا ہے، لیکن کورس میں کچھ سپلیاں لگی تھی، جن کا امتحان بھی پاس کر لیا ہے✓ سپلیاں لگنے کی وجہ سے آپ کا رزلٹ کارڈ نہیں آئے گا😥 آپ کو ڈگری اپلائی کرنا ہی پڑے گی لیکن اب 2024کے بعد پالیسی چینج ہو چکی ہیں، اب سپلی پاس ہونے کے بعد رزلٹ کارڈ خود ہی گھر میں آ جاتا ہے🤲

1️⃣ *ڈگری فیس:*
1. میٹرک: نارمل800 ارجنٹ1600
2. انٹرمیڈیٹ: نارمل800 ارجنٹ1600
3. بیچلر: نارمل1000 ارجنٹ2000
4. دیگر تمام: نارمل1500 ارجنٹ3000
5. شارٹ کورس یا اوپن کورس میں ڈگری نہیں بلکہ کتاب ہوتی ہے، مطلب اس میں 1کتاب کا رزلٹ 1ہزار میں ملتا ہے

2️⃣ *سپلی یا ری اپیئرRA فیس:*
1. میٹرک: فی کتاب 300روپے
2. انٹرمیڈیٹ: فی کتاب 300روپے
3. بیچلر: فی کتاب 400روپے
4. دیگر تمام: فی کتاب 500روپے

3️⃣ *شارٹ کورس:*
شارٹ کورس: اب اکثر درس نظامی کی بنیاد پر ہی کیا جاتا ہے، اور اس کی ڈگری یعنی سند نہیں ہوتی بلکہ ہر کتاب کا الگ الگ رزلٹ ہوتا ہے، جو خود بخود نہیں آتا، اسے اپلائی کرنا پڑتا ہے، اور اس کی 1کتاب کے رزلٹ کی فیس 1000روپے ہے
1. میٹرک: 4بکس 4000روپے
2. انٹرمیڈیٹ: 6بکس 6000روپے
3. بیچلر: 3بکس3000، 5بکس5000روپے
4. دیگر جتنی بکس اتنے ہزار

4️⃣ *ڈاکومنٹ یعنی کاغذات:*
1. تصویر
2. شناختی کارڈ: تصدیق شدہ
3. والد کا شناختی کارڈ: تصدیق شدہ
4. میٹرک سند: تصدیق شدہ
5. انٹرمیڈیٹ سند: تصدیق شدہ
6. بیچلر سند: تصدیق شدہ
7. فائنل رزلٹ: اصل یا آنلائن
8. چالان فارم (ارجنٹ یا نارمل)
9. چالان فارم (ری اپیئرRA اگر ہے تو)
10. ڈگری فارم: مکمل اور صحیح پُر کیا ہوا
11. ایڈریس: جہاں ڈگری وصول کرنی ہے
12. موبائل نمبر: جس کا نیٹ ورک تبدیل نہ ہو

*اہم نوٹ:*
تمام ڈاکومنٹس ایسے آفیسر سے تصدیق کروائیں، جن کی مہر ان کے نام سے بنی ہو یعنی اس مہر پر ان کا 1️⃣نام 2️⃣عہدہ 3️⃣اور ادارے کانام بھی لکھا ہو

Address

Hujjan Main Bzar Street
Punjab

Telephone

+923008824434

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when English with IK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to English with IK:

Share