Point of View

Point of View News and Current Affairs

20/04/2024

Pak vs NZ 1st T20 Highlights 2024

حلقہ NA85 میں دلچسپ صورتحال فارم 45 کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار خداداد کلیار 30 ہزار کی لیڈ سے جیت چکے ہ...
10/02/2024

حلقہ NA85 میں دلچسپ صورتحال فارم 45 کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار خداداد کلیار 30 ہزار کی لیڈ سے جیت چکے ہیں لیکن ان کو ہروانے کی زد پر معاملہ اٹکا ہوا ۔کل رات RO نے استعفیٰ دے دیا آج صبح نیا RO آیا ہے ۔امید ہے تیسرے دن سے رکا ہوا فیصلہ کر دیا جائے گا۔

17/01/2024

,حامد میر کا علی محمد خان اور گوہر خان سے رابط
خان کے حوالے سے ایک اور اہم خبر دے دی

14/12/2023

شیر افضل مروت کی گرفتاری کے مکمل مناظر، پہلے بات کرنے کا کہا گیا پھر اچانک حملہ کردیا، گریبان سے پکڑ گھسیٹتے ہوئے لے گئے، اب بتایا جارہا ہے شیر افضل مروت کو تھانہ مزنگ منتقل کردیا گیا۔۔۔!!!

13/12/2023

پاکستانی لوگ بہت محبت کرنے والے ۔مہمان نواز ہیں

10/12/2023

Imran Riaz Khan First Interview with Ashfaq Ali Cross Examination

02/12/2023

ن لیگی پول میں پی ٹی آئی جیت گئی منصور علی کا دلچسپ تبصرہ

30/11/2023

3 Signs of Heart Attack
ہارٹ اٹیک کی 3 علامت

29/11/2023

History of birth of Israel

27/11/2023

مفتی حنیف قریشی سے اپنے ہی علماء نے اعلان برات کر دیا

سموگ کی وجہ سے صبح صبح افسوسناک حادثہساہیوال سے سرگودھا آنے والی ہائی ایس کے ڈرائیور کی اس سموگ کے موسم میں تیز رفتاری د...
06/11/2023

سموگ کی وجہ سے صبح صبح افسوسناک حادثہ

ساہیوال سے سرگودھا آنے والی ہائی ایس کے ڈرائیور کی اس سموگ کے موسم میں تیز رفتاری دو بندوں کی جان لے گئی ۔۔

تفصیلات کے مطابق جھنگ سرگودھا روڈ پر پمپاں والی پل کے قریب موٹرسائیکل اور ہائی ایس کے درمیان تصادم ہوا۔۔۔۔

موٹرسائیکل سوار اور اسکی ساتھی خاتون جان کی بازی ہار گئے، جبکہ ایک شدید زخمی بتایا جا رہا ہے۔

ایکسیڈینٹ میں وفات پانے والوں کا تعلق 110 چک سے اور فیملی بلوچ بتائی جا رہی ہے

خدارا اس موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں، سپیڈ کم رکھیں ، ہیلمٹ کا استعمال کریں۔۔۔
اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین

30/10/2023

شعیب جٹ اور چئیرمین PCB نے کیا گھٹیا حرکت کی بابر اعظم کے خلاف...

سنئے زرا شاہد آفریدی سے...

وسیم بادامی بھی اتنا زمہ دار ہے جتنے یہ لوگ. وسیم بادامی کا کوئی اپنا پرائیویٹ میسج لیک کر دے تو اسکو کیسا لگے گا اب یہ کہنا مجھے PCB چئیرمین نے کہا میسج چلاؤ. PCB چئیرمین کون ہوتا وسیم بادامی کو حکم دینے والا کہ میسج چلاو اور وسیم بادامی کو کس نے اجازت دی کہ بابر اعظم کی مرضی کے بغیر اسکا میسج چلاؤ.

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Point of View posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Point of View:

Share