26/09/2025
ضلع سرگودھا کوٹ مومن شہبازصابری انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
میرے نہایت عزیز دوست مہر ظفر عباس رانجھا (نمبردار)
ڈویژنل صدر مسلم یوتھ آرگنائزیشن ڈویژن سرگودھا
رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور لواحقین کو صبرِ جمیل اور حوصلہ نصیب کرے۔ آمین
:
مہر شاہد وفا برال
نائب صدر مسلم یوتھ آرگنائزیشن کوٹ مومن
Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.