Mustafa Zamani Voice

Mustafa Zamani Voice Yes, I will spread your voice to the peopleہاں میں آپ کی آواز لوگوں تک پہنچاؤں گا۔

16/12/2022

پنجابی لطیفہ ، دو پوڈریوں کا ہاہ ہاہ 😆🤣
آپ بھی سنئے اور لطف اندوز ہو ۔ اور اپنی رائے کا اظہار کمنٹComments میں دیجئے ۔ شکریہ 🌹

12/12/2022

جہاں علی,کا نعرہ(نعرہ حیدری) جہاں لگتا ہے وہاں سب مشکلیں آسان ہوجاتی ہیں مولا علی علیہ السلام کا شان محترم بشیر احمد نے اپنی خوبصورت آواز 🎤 میں بیان کیا۔
آپ بھی سنیں اور اپنی رائے کا اظہار کمنٹس Comments میں کیجئے شکریہ 🌹

12/12/2022

اوے ہؤے کیا آواز ہے اس لڑکے کی، مظہر عباس نے پیارا گیت بہت ہی خوبصورت آواز 🎤 میں سنایا اور اشرف لٹی کہ دوڑے بھی سنائے را شو کی آواز میں،
آپ بھی سنیے اور لطف اندوز ہو . اور اپنی رائے کا اظہار کمنٹ Comments میں کیجئے شکریہ 🌹

11/12/2022

بی بی پاک کا ایک قاصد گیا کربلا مولا کی طرف، عین وقت پر جب فوجیں جڑ گئی تھی، امام حسین علیہ السلام سامنے آگے، اوپر سے قاصد پہنچ گیا اس نے کہا جی میری عرض سن لے،،

09/12/2022

بی بی صغریٰ قاصد کو کہتی ہے کہ مجھے لے چلو شہر کوفے کی طرف میں اکیلی یہاں ہوں، بشیر احمد صاحب نے اپنی آواز میں سارا قصہ بیان کیا ،👇👇👇
آپ بھی سنیے اور اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں دیجئے شکریہ🌹🌺

09/12/2022

مرشد نے درویش کی ڈیوٹی لگا دی کہ چل یہاں سے نکل اور پھر جو اس نے اپنا درد لکھا شعر کی صورت میں، وہ بشیر احمد نے اپنی آواز میں بیان کیا،👇👇👇
آپ بھی سنیے اور اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں کیجئے شکریہ.💕

08/12/2022
08/12/2022

اکرم بھائی نے ہمیں پنجابی لطیفہ سنایا، آج کہ اور گزرے ہوئے دور کے بارے میں کچھ معلومات دی، جو کہ سن کہ بہت حیرانگی ہوئی ، آپ بھی سنئے اور اپنی رائے کا اظہار Comments میں کیجئے ، شکریہ 🎉❤️

07/12/2022

آوے واں سجن دے پاسوں ہووۓ کرم جنٰابوں.!!
آیاں یار مُحمد بخشأ چُھٹ گئی جان عزابوں۔!!
آواز🎤 : محترم بشیر احمد، کیمرہ مین: مصطفیٰ زمانی

07/12/2022

پردیسی بھائیوں کے لیے محترم بشیر احمد کی آواز 🎤 میں درد بھرا شعر..¡!!!👇👇

06/12/2022

ہمارے سینیر نے نکالی۔ گیدڈ،🦙 بلے،🐈 اور دین داروں کی شاندار آوازیں، اپ بھی سنیے، اور لطف اندوز ہو، شکریہ 🍁
آواز🎤: محترم ریاض احمد، کمیرہ مین۔ مصطفیٰ زمانی

06/12/2022

پنجابی، زبان میں پرانا لطیفہ جو اس بھائی کی زندگی میں دیکھنے کو ملا، اپ بھی سنیے، اور لطف اندوز ہو
شکریہ. 🌸🌺🌻🌹🌷🌼💐

05/12/2022

عزرا پروین تم ہاف بؤال, کر کہ انڈہ🥚جلدی جلدی لے کر ہمارے پاس آ جاؤ!۔ آواز🎤: محترم ریاض احمد🍁
اپ بھی دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار Comment💬 میں دیجیے، شکریہ 🌸🌺🌻🌹🌷🌼💐

05/12/2022

ایک مصنف، کی دعا 🤲اللہ سے رو رو کر عرضیاں کی اور بہت سارے صدقے بھی دیے۔ آواز🎤: محترم بشیر احمد🍁
اپ بھی دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار 𝘾𝙤𝙢𝙢𝙚𝙣𝙩💬 میں دیجے، شکریہ 🌸🌺🌻🌹🌷🌼💐

Address

Office City Sargodha Chak. No 102 S. B Sargodha
Sargodha
40100

Telephone

+923410563924

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustafa Zamani Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mustafa Zamani Voice:

Share


Other Media/News Companies in Sargodha

Show All