Goonj Pakistan

Goonj Pakistan اب گونجے گا پاکستان

27/04/2023
آپ کا پاسورڈ کتنا مضبوط ہے؟اس تصویر میں اپنے  Password کی قسم کے حساب سے ڈھونڈیں کہ آپ کا پاسورڈ توڑنے کے لیے ایک Hacker...
26/04/2023

آپ کا پاسورڈ کتنا مضبوط ہے؟

اس تصویر میں اپنے Password کی قسم کے حساب سے ڈھونڈیں کہ آپ کا پاسورڈ توڑنے کے لیے ایک Hacker کو کتنا وقت درکار ہوگا۔ یہ لسٹ ہر سال ایک سائیبر سیکیورٹی کمپنی Hive Security Systems شائع کرتی ہے۔ سب سے کمزور پاسورڈ وہ ہیں جو صرف نمبر استعمال کرتے ہیں۔ 11 نمبرز یا 8 lowercase letters والا پاسورڈ توڑنے کے لیے ہیکر کو کوئی وقت نہیں لگے گا. ایک بار اپنے پاسورڈ کا اس تصویر سے موازنہ کریں۔
آپ کا Password اورنج یا بہتر ہے سبز رنگ میں ہونا چاہیئے۔

ضرورت پڑی تو دشمن کی سرحدوں کے اندر جانے سے بھی گریز نہیں کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
25/04/2023

ضرورت پڑی تو دشمن کی سرحدوں کے اندر جانے سے بھی گریز نہیں کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

16/04/2023

مفتی عبدالشکور کی پارلیمنٹ میں ایک یادگار تقریر۔۔۔۔



Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Goonj Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share