Zehra writes

Zehra writes کوئی لمحہ میرا نہ ہو تیرے بینا ہر سانس پی نام تیرا"����

05/06/2023

ہر لڑکا جسم نہیں چاہتا اور نہ ہی
ہر لڑکی پیسے کے پیچھے بھاگتی ہے

03/06/2023

.

اور اگر مرد محبت نچھاور کرنے پر آئے تو سارا جہاں
پیچھے چھوڑ سکتا ہے🌸💍🌍

❤️✨

01/06/2023

*سنہری حروف❣️*
*جب انسان کسی ایسے شخص سے بچھڑ رہا ہو، جس کے ساتھ گزارے لمحے خواب کی طرح رُوح میں سِلے ہوں جسکی ہر بات پر دل الگ سی تان پر دھڑکتا ہو تو یہ بچھڑنا قیامت کا عالم ہوتا ہے تب انسان کو اپنی ہی سانسیں اذیت لگتی ہیں🌹♥️🌹*

30/05/2023

*باپ کے بعد شوہر اللہ پاک کی جانب سے عورت کے لیے چنا گیا مضبوط ترین سہارا ہے*

30/05/2023

‏.
جب عورت دینی علوم سے نا واقف ہو
تو وہ شوہر کو تھکا دیتی ہے
اولاد کو خراب کر دیتی ہے
اور امت کو ہلاکت میں ڈال دیتی ہے

30/05/2023
خدا نے عورت کا حسن اسکی صورت میں رکھا تاکہ مرد انکی طرف مائل ہوسکے جبکہ مرد کا حسن اسکے کلام میں رکھا تاکہ الفاظ کلام سے...
30/05/2023

خدا نے عورت کا حسن اسکی صورت میں رکھا تاکہ مرد انکی طرف مائل ہوسکے
جبکہ مرد کا حسن اسکے کلام میں رکھا تاکہ الفاظ کلام سے عورت کے
دل میں محبت بھر سکے ♥️🌈

30/05/2023

زندگی بہت تھوڑی سی ہے ''

کسی سے نفرت یا کسی کا بُرا سوچ کر
شاید آپ اپنی انا کی تسکین تو کر لینگے
مگر یقین جانئے ہمارے اندر کا انسان
کبھی خوش نہیں رہ پائے گا '' 💯🖤

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zehra writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share