FRD Digital Media Network

FRD Digital Media Network This is Official page Of FRD DIGITAL MEDIA NETWORK

بھارتی فلمی اداکار ستیندر کمار 84 سال کی عمر میں چل بسے
14/09/2023

بھارتی فلمی اداکار ستیندر کمار 84 سال کی عمر میں چل بسے


مراکش، زلزلہ آنے سے پہلے فضاوں میں پُراسرار نیلی روشنی نمودار، ویڈیو وائرل
14/09/2023

مراکش، زلزلہ آنے سے پہلے فضاوں میں پُراسرار نیلی روشنی نمودار، ویڈیو وائرل


اس دن، 28 صفر، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی وفات سے پانچ دن پہلے بیمار ہو گئے تھے
14/09/2023

اس دن، 28 صفر، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی وفات سے پانچ دن پہلے بیمار ہو گئے تھے

شہر قائد میں شعبہ طب کا انوکھا کیس سامنے آ گیا ہے، سی ٹی اسکین میں خاتون کے پیٹ میں کئی سال سے قینچی کی موجودگی پر ڈاکٹر...
14/09/2023

شہر قائد میں شعبہ طب کا انوکھا کیس سامنے آ گیا ہے، سی ٹی اسکین میں خاتون کے پیٹ میں کئی سال سے قینچی کی موجودگی پر ڈاکٹر حیران رہ گیا۔

کراچی کے ایک نجی ریڈیالوجی سینٹر میں ایک سی ٹی اسکین میں خاتون کے پیٹ میں کئی سال سے قینچی کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ کئی سال پہلے خاتون کے پیٹ میں آپریشن کے دوران ڈاکٹرز نے قینچی چھوڑ دی تھی اور کئی سالوں سے خاتون پیٹ کی سوجن کا علاج کراتی رہی مگر مسئلہ حل نہ ہوا۔

سی ای او نجی ریڈیالوجی سینٹر ڈاکٹر وہاب نے بتایا کہ میں خاتون کی رپورٹ دیکھ حیران رہ گیا، سی ٹی اسکین میں خاتون کے پیٹ میں قینچی نظر آ رہی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ متاثرہ خاتون اور فیملی کو طلب کر کے صورت حال سے آگاہ کیا جائے گا اور انھیں رپورٹ فراہم کر کے مزید علاج کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ڈاکٹر وہاب نے کہا کہ ہم مختلف ٹیسٹ کریں گے تاکہ معلوم ہو کہ قینچی نے دوسرے اعضا کو متاثر تو نہیں کیا ہے

نگران سندھ کابینہ نے کچے میں پولیس، رینجرز اور فوج کے ساتھ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر ...
14/09/2023

نگران سندھ کابینہ نے کچے میں پولیس، رینجرز اور فوج کے ساتھ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔

نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں آئی جی سندھ نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔

آئی جی نے بتایا کہ 2023 میں 218 لوگ اغوا ہوئے جن میں سے 207 بازیاب ہوئے اور 11 لوگ ابھی تک یرغمال ہیں۔ نگران وزیراعلیٰ نے آئی جی کو مغویوں کو فوری بازیاب کرانے کی ہدایت کی

مہنگائی کی چکی میں پستی غریب عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونے جا رہا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔...
14/09/2023

مہنگائی کی چکی میں پستی غریب عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونے جا رہا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی نے 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے، عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے نگران حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی ڈپو قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کر سکتی ہے

#0

بلوچستان میں پاک افغان سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.1 اور گہرا...
03/09/2023

بلوچستان میں پاک افغان سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.1 اور گہرائی 56 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز کوئٹہ سے 79 شمال مغرب میں تھا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی لنکن پریمئیر لیگ میں انجری کا شکار ہوگئے۔
19/08/2023

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی لنکن پریمئیر لیگ میں انجری کا شکار ہوگئے۔

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FRD Digital Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share