Uppi_Kot_Moman_Sargodha

Uppi_Kot_Moman_Sargodha ہمارا منشور عوام الناس کی خدمت کرنا ہے ۔

 #سرگودہا
11/10/2023

#سرگودہا

02/10/2023

میں آپ سب کو نہیں جانتا۔ لیکن پھر بھی دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کو سکون والی زندگی دے...اللہ پاک سب کے رزق میں برکت عطاء فرمائے اور سب کی مشکلات دور کریں۔
آمین 👏

02/10/2023
02/10/2023

عنقریب وہ زات تمہیں اتنا دے گی
کہ تم سمیٹ نہ سکو گے۔ انشاللہ

29/09/2023

کی محمداﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

قانون نافذ کرنے والے اداروں ، ریڈر، پنجاب کالج کی انتظامیہ سے اپیل۔ریڈر اور پنجاب کالج کے طلباء بارے میں ہمارے پاس مسلسل...
29/09/2023

قانون نافذ کرنے والے اداروں ، ریڈر، پنجاب کالج کی انتظامیہ سے اپیل۔

ریڈر اور پنجاب کالج کے طلباء بارے میں ہمارے پاس مسلسل شکایات آ رہی ہیں کہ ان دونوں کالجز کے کچھ بچوں نے باقاعدہ جتھے بنائے ہوئے ہیں

آئے روز ان گروپس کی آپس میں لڑائیاں جھگڑے ہو رہے ہوتے ہیں ، ان طلباء کی وجہ سے اسی علاقے میں پہلے کئی افسوسناک واقعات ہو چکے ہیں

حتی کہ کئی جانیں اس علاقے میں طلباء کے لڑائی جھگڑوں میں جا چکی ہیں ، یہ طلباء کالج ٹائم کے بعد سڑکوں پر سرعام بدمعاشی اور غنڈہ گردی کرتے ہیں

اسی ایریا میں لڑکیوں کے کئی کالجز ہیں جنکی بچیاں ان طلباء جتھوں کی وجہ سے ہراسمنٹ کا نشانہ بنتی ہیں ۔۔ ایسے کئی افسوسناک واقعات ہو چکے ہیں

کل بھی دونوں کالجز کے طلباء نے نیشنل ہسپتال کے باہر غنڈی گردی کی ۔۔ اس گروپوں کے کئی طلباء کے پاس باقاعدہ پسٹل اور اسلحہ تک ہوتا ہے اور یہ بدمعاش بنے ہوئے ہیں۔

ہماری دونوں کالجز کی انتظامیہ ، بچوں کے والدین ، تمام قانون نافذ کرنے والوں اداروں اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کے حکام سے گزارش ہے کہ ان جتھوں کی سرکوبی کریں

اس سنجیدہ مسئلہ پر توجہ دیں اور اس علاقے میں واقع تمام ہاسٹلز میں سرچ آپریشن بھی کیا جائے تاکہ مستقبل میں ان طالب علموں کا مستقبل ایسی سرگرمیوں سے بچایا جا سکے
شکریہ

 #سرگودہا شہر کا مرکزی جلوس جشن عید میلادالنبی ﷺ مسجد حامد علی شاہ کمپنی باغ سے شروع ہوا جو مختلف راستوں سے گزرتا ہوا وا...
29/09/2023

#سرگودہا شہر کا مرکزی جلوس جشن عید میلادالنبی ﷺ مسجد حامد علی شاہ کمپنی باغ سے شروع ہوا جو مختلف راستوں سے گزرتا ہوا واپس اسی مقام پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا

Muharram
19/07/2023

Muharram

85 جھال والی نہر پر ایک دفعہ پھر سے بیرئیر لگا دئے گئے ہیں ۔۔۔ اس سے پہلے ایک ہی دن چلا تھا یہ بیرئیر اور توڑ دیا گیا تھ...
18/07/2023

85 جھال والی نہر پر ایک دفعہ پھر سے بیرئیر لگا دئے گئے ہیں ۔۔۔ اس سے پہلے ایک ہی دن چلا تھا یہ بیرئیر اور توڑ دیا گیا تھا۔

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uppi_Kot_Moman_Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category