Pakistan Tehrek-e-Insaf

Pakistan Tehrek-e-Insaf This page will serve as the official page of "Pakistan Tareek-e-insaf (PTI)
(1)

21/05/2023

چیئرمین عمران خان اللہ اور اپنی قوم کے اعتماد کے بھروسے پر مافیا سے ٹکر لیے ہوئے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ ہر میدان میں کامیاب ہوتے ہیں۔

18/05/2023

Esey utha lo ☹☹

18/05/2023

عمران خان کا دو ٹوک پیغام - جو حقیقی آزادی میں شامل نہیں ہونا چاہتا جاسکتا ہے، پارٹی چھوڑنے والوں کو واٹس ایپ گروپ سے نکال کر رابطہ منقطع کرنے کا فیصلہ، مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کو پارٹی ٹکٹ دیا جائے گا۔۔۔۔

18/05/2023

پنجاب حکومت کی جانب سے دی گئی ڈیڈلائن ختم ، انٹرنیشنل اور نیشنل میڈیا اس وقت زمان پارک کے اندر موجود ہے۔

18/05/2023

پولیس کا انٹرنیشنل میڈیا اور وکلاء کے سامنے دہشت گرد برآمد کرنے سے انکار!

09/05/2023

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کا ریکارڈ شدہ ویڈیو بیان سامنے آگی

09/05/2023

امپورٹڈ فاشسٹ حکومت اور اس کے سہولت کاروں نے ریڈ لائن کراس کر لی ہے، پاکستانیو اپنے لیڈر اور ملک کے لیے باہر نکلو۔

09/05/2023

اسلام آباد ہائی کورٹ سے ملک کے سب بڑے لیڈر کو بندوق کی نوک پر گرفتار کر کے قوم کو کیا پیغام دیا گیا؟

06/05/2023

Reactions🥰🥰🥰 Ik💚

05/05/2023

مراد سعید کو گرفتا کرنے کے لیے وہ دفعہ لگائی گئی ہے جو 1860 میں انگریز اپنے غلاموں پر لگاتے تھے کہ وہ اپنے آقاؤں کے خلاف بغاوت نہ کر سکیں، مراد سعید کے لیے پورے سوات نے باہر نکل کر احتجاج کیا اور مراد سعید کی حمایت کا اعلان کیا ہے جو امن کی بات کرتا ہے۔ صحافی عمران ریاض خان

04/05/2023

چیئرمین عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔

02/05/2023

تحریک انصاف کا مذاکرات کا معاملہ سپریم کورٹ کے سامنے رکھنے کا اعلان!!!

02/05/2023

یہ "جوش و جذبہ، جنون اور آزادی کی لگن" اس قوم کو اب کسی کے سامنے جھکنے نہیں دے گی۔

01/05/2023

ہے حق ہمارا آزادی، ہم چھین کے لیں گے آزادی

01/05/2023

وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی قیادت میں راولپنڈی میں عوام کی بڑی تعداد یوم مزدور یکجہتی ریلی میں شرکت۔

01/05/2023

ڈاکٹر یاسمین راشد کا قافلہ لبرٹی چوک کی طرف رواں دواں

01/05/2023

لبرٹی چوک۔

01/05/2023

عمران خان کا قافلہ لبرٹی چوک پہنچ گیا ‎

01/05/2023

حماد اظہر اپنے حلقے سے قافلے کی صورت میں لبرٹی چوک کی جانب رواں دواں۔

01/05/2023

چئیرمین عمران خان زمان پارک سے لبرٹی کے لیے روانہ

01/05/2023

قافلہ لبرٹی چوک کی طرف رواں دواں

01/05/2023

چیئرمین عمران خان کی قیادت میں تاریخی قافلہ لبرٹی چوک لاہور کی جانب رواں دواں۔

Address

Sargodha
40100

Telephone

+923477670057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehrek-e-Insaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Tehrek-e-Insaf:

Share


Other News & Media Websites in Sargodha

Show All