Sargodha Up Date

Sargodha Up Date Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sargodha Up Date, Media/News Company, Sargodha.

09/09/2026
09/09/2026

ہماری ایس ایچ بھلوال سے گزارش ہے کہ جتنی جلدی ہو سکے ایسے ناسوروں کو پکڑیں۔ تاکہ ہماری بیٹیوں کا سکول اور کالج جانا آسان ہو۔ ۔۔۔۔ یہ ایریا الوقار ٹاون کا ہے
Regional Police Office, Sargodha
Sargodha Police

09/09/2026

سرگودھا کے مختلف علاقوں میں رکشہ سوار طالبات کو تنگ کرنے والا بد کردار شخص کی پکڑے جانے پر حوصلہ افزائی کی جارہی ہے موصوف یونیورسٹی روڑ سے رکشہ میں سوار طالبہ جو سکول سے گھر واپس آرہی پیچھا اور حراساں کرتے ڈیرہ سائیں جمال روڑ پہنچ گئے،جہاں درگت بھی بنی اور زلیل بھی ہوا،کیونکہ رکشہ ڈرائیور سب دیکھ اور بھانپ چکا تھا مختلف راستوں سے نکلتا اور بچی کو دلیر رہنے اور پریشان نہ ہونے تلقین کرتا ہوا اپنی منزل پر پہنچ چکا تھا اور سارے راستے اس کی حرکت نوٹ کرتا رہا ڈرائیور نے بچی کو اپنے گھر محفوظ طریقے سے پہنچا کر اس کو بڑی چالاکی سے دھر لیا پھر پورے محلہ نے اس کو خوب بے عزت کیا اور اس نے غلطی کی معافی مانگی اور آئندہ ایسا نہ کرنے کے وعدہ پر معافی ملی اس کی وڈیو ڈالنے کا مقصد اس کے کرتوت گھر والوں تک پہنچانا ہیں یہ وزیرستان کا رہائشی اور اپنے آپ کو حساس ادارے کا ملازم بتا رہا تھا یہ شخص کہیں بھی نظر آئے اس کی سرگرمیوں پر نظر رکھی جائے اور ادارے بھی اس کے خلاف کاروائی کریں

06/09/2026

سرگودھا۔۔۔ دی بینک آف پنجاب کے ریجنل بزنس ہیڈ سرگودھا سید محمد علی شاہ کے مبینہ رویے پر برانچ افسران پریشان

سرگودھا۔۔۔ زوم میٹنگز کے دوران منیجرز سے مبینہ فحش اور توہین آمیز زبان کے استعمال کی شکایات

سرگودھا۔۔۔ وائٹ کالر ملازمت کے دوران افسران کو گالیاں دینا ناقابل برداشت قرار، برانچ افسران میں تشویش

سرگودھا۔۔۔ اہم میٹنگز کے دوران مبینہ طور پر گالم گلوچ اور توہین آمیز رویے کی شکایات سامنے آگئیں

سرگودھا۔۔۔ ریجنل بزنس ہیڈ کے مبینہ رویے سے متعدد برانچ منیجرز اور افسران ذہنی دباؤ کا شکار

سرگودھا۔۔۔ بینک افسران کا کہنا ہے کہ پیشہ ورانہ ماحول میں اس نوعیت کا رویہ کسی صورت قابل قبول نہیں

06/09/2026

سرگودھا تحصیل شاہپور میں علاج و معالجے کی ابتر صورتحال، دور دراز سے آئے مریض اور انکے لواحقین دھکے کھانے پر مجبور ہوگئے،
شہرئ نے ڈپٹی کمشنر سرگودھا اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

06/09/2026

سرگودھا:CCD کی بڑی کاروائی متعدد ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم منیر ہرل عرف منیری CCD مقابلے میں مارا گیا

فیصل شفقت بھٹی مرحوم کا رائٹ ہینڈ تحصیل ساہیوال کا آصف کھوکھر سی سی ڈی مقابلہ میں شدید زخمی
03/09/2026

فیصل شفقت بھٹی مرحوم کا رائٹ ہینڈ تحصیل ساہیوال کا آصف کھوکھر سی سی ڈی مقابلہ میں شدید زخمی

سرگودھا کی بیٹی اریزہ فاطمہ کی غلط انجیکشن لگا کر موت کا سبب بننے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار۔۔۔!سرگودھا کی اریزہ فاطمہ کی طب...
03/09/2026

سرگودھا کی بیٹی اریزہ فاطمہ کی غلط انجیکشن لگا کر موت کا سبب بننے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار۔۔۔!

سرگودھا کی اریزہ فاطمہ کی طبی غفلت کے باعث ہلاکت کے مقدمہ میں نامزد اتائی نسیم کی لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے پر تھانہ سٹی پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔

ملزم نے گرفتاری سے قبل مقامی عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کر رکھی تھی، ضمانت منسوخ ہونے کے بعد وہ روپوش ہو گیا۔

بعد ازاں لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے بھی ضمانت منسوخ ہونے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تھانہ سٹی منتقل کر دیا۔

یاد رہے کہ گلشن عزیز کالونی کی اریزہ فاطمہ کو 6 جولائی کو رشید میڈیکل سٹور پر عطائی نسیم نے انجکشن لگایا تھا، جس کے بعد اس کی طبیعت بگڑ گئی تھی۔

اسے تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو سرگودھا منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ تین روز وینٹی لیٹر پر زیرِ علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئی۔

03/09/2026

لودھراں میں اینٹی کرپشن کا ایکشن، پولیس اہلکار عامر حسین موقع پرگرفتار!
لودھراں: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی کرپشن کے خلاف کارروائی، مبینہ طور پر رشوت خوری میں ملوث پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ کارروائی کے بعد قانونی تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔






Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Up Date posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share