Voice of Farooka

Voice of Farooka Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Farooka, Social Media Agency, Farooka, Punjab, Sargodha.

23/03/2025

جامع مسجد محمد ﷺ جھلار بلکہ فروکہ جس کی دیواروں کا کام الحمدللہ مکمل ہوچکا ہے اور لینٹر کا کام باقی ہے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے، میں مسجد کی تعمیر میں حصہ ڈال کے اپنے مرحومین کی طرف سے صدقہ جاریہ بناءیں
03068300034

02/11/2024

گرین ٹریکٹر سکیم
سرگودھا کی لسٹ جاری کر دی گئی.🥸👇

30/10/2024

حکومتی نالائقیوں اور کسانوں سے زیادتیوں پر اکثریت کسانوں کا گندم لگانےکا بائیکاٹ۔ حکومت کا اس دفعہ گندم لگانے کا ٹارگٹ خطرے میں

30/10/2024

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

30/10/2024

یہ تو ہماری برداشت کا عالم ہے😢
چک 15 شمالی میں والی بال کھیل کے دوران تلخ کلامی پر فائرنگ سے شعیب نامی نوجوان زخمی۔
ہسپتال منتقل

30/10/2024

سلانوالی میں دل دہلا دینے والا واقعہ۔۔۔۔!!!
قرض واپسی کے تقاضے پر کلہاڑیوں کے وار سے شہری کو قتل کرکے دفن کر ڈالا۔۔۔😥
تفصیلات کے مطابق سلانوالی کے نواحی گاؤں 60 جنوبی میں دو روز قبل غلام نبی نے محمد خان نامی شخص کو اسکے پیسے دینے کے بہانے گھر بلایا۔
ظلم کی انتہا دیکھئے کہ غلام نبی نے گھر بلا کر 50 سالہ محمد خان کو کلہاڑیوں کے ہے درپے وار کر کے قتل کر ڈالا۔
صرف اسی پر بس نہیں کی گئی بلکہ اسے بے دردی سے قتل کر کے اس کی لاش کو اپنے ہی گھر کے پاس واقع کھیتوں میں دفنا کر اوپر فصل کاشت کر ڈالی۔😢💔
دو روز تک گھر واپس نہ آنے پر گھر والوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ جس پر پولیس تفشیش پر یہ سارا معاملہ سامنے آ گیا۔
پولیس نے چند مشکوک اشخاص سے تفشیش کی تو غلام نبی نے سب کچھ سچ اگل دیا کہ میں نے اسے قتل کر کے کھیتوں میں دفن کر کے اوپر فصل لگا دی ہے😥
غلام نبی کی نشاندہی پر سلانوالی پولیس نے 60 جنوبی میں کھیتوں سے مقتول محمد خان کی لاش برامد کر لی۔
سلانوالی پولیس کی شاندار کارکردگی نے دو روز میں ہی قتل کے اس کیس کو حل کر دیا۔۔۔
حکام سے گزارش ہے کہ مجرم کے خلاف مضبوط ترین کیس بنا کر اس کے خلاف سخت ترین قانونی کاروائی کروائی جائے۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ مقتول کی مغفرت فرمائے اور اس کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

محمد مقداد علی خان عمران ریاض خان کے مطابق لوٹا ایسوسی ایشن میں شامل. بہت افسوس ہوا مقدار علی خان
22/10/2024

محمد مقداد علی خان عمران ریاض خان کے مطابق لوٹا ایسوسی ایشن میں شامل.
بہت افسوس ہوا مقدار علی خان

18/10/2024

سرگودھا میں PTI کے مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے۔

پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ
سیٹلائیٹ ٹاؤن، پرانے پل کا علاقہ میدان جنگ بن گیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی PTA کا پیغام 15 اکتوبر 2024ء سے وفات شدہ افراد کے نام پر جاری شدہ سمیں بلاک کر دی جائیں ...
15/10/2024

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی PTA کا پیغام
15 اکتوبر 2024ء سے وفات شدہ افراد کے نام پر جاری شدہ سمیں بلاک کر دی جائیں گی
ایسی سموں کو اپنے نام پر منتقل کرنے کے لیے درج ذیل دستاویزات فرنچائز پر پیش کرے
1۔ فوت شدہ فرد سے تعلق کا ثبوت
2۔ اصل ڈیٹھ سرٹیفیکیٹ
3۔ اصل سم
4۔ سم کے استعمال کا ثبوت (آخری ریچارج یا کال ہسٹری)

15/10/2024

مکہ مکرمہ میں نماز پڑھنا۔
بیت اللہ کا طواف کرنا۔
حرم میں آب زم زم پینا۔
یا اللّٰہ ہمیں بھی یہ سب اسی سال میں نصیب فرما۔ آمین

سانحہ پنجاب کالج۔💔🥲‏پنجاب کالج میں ایک طالبہ سے جنسی زیادتی کا معاملہ!ویسے تو کافی دن ہوئے اس بات کو لیکن بات اب منظرعام...
15/10/2024

سانحہ پنجاب کالج۔💔🥲
‏پنجاب کالج میں ایک طالبہ سے جنسی زیادتی کا معاملہ!
ویسے تو کافی دن ہوئے اس بات کو لیکن بات اب منظرعام پر آئی ہے جب بچی انتقال کر گئی، پنجاب کالج لاہور میں طالبہ سے ڈرائیور اور سیکورٹی گارڈ نے مل کر زیادتی کی، اساتذہ و سٹاف نے مل کر معاملہ دبانے کی کوشش کی بالآخر طلباء و طالبات نے کالج کے باہر احتجاج کرنا شروع کیا تو پولیس آگئی اور طلباء و پولیس میں جھڑپ بھی ہوئی، طلباء نے ٹائر جلا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا چونکہ دنیا نیوز کے مالک صحافی میاں عامر محمود کا کالج ہونے کی وجہ سے تاحال وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے بھی ایکشن نہیں لیا ہے اور معاملے کو دبانے کی سرتوڑ کوششیں جاری ہیں مزید کالج سٹاف کی جانب سے طلباء کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں،جرمانوں،رولنمبر اور بورڈ رجسڑیشن کے حوالے سے دھمکیاں بھی دے جا رہی البتہ اب تک طلباء و طالبات کا احتجاج جاری ہے لیکن وزیر اعلیٰ پنجاب مکمل خاموش ہے۔
سوشل میڈیا پر آواز اٹھائیں تاکہ اس بچی کو فوری انصاف مل سکے۔💔🥲

Inside Story of Punjab College Lahore Incident

15/10/2024

فاروکا میں سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟

Address

Farooka, Punjab
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Farooka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share