Osaمa

Osaمa محمد ﷺ

27/07/2025

Vibe ka "V" bhi match nahi horaha kesi k sath.

27/07/2025

*‏اَے ”حَرفِ تَسَلی“ تیرےمَشکُور ہَیں لیکن یہ ”خَیر ہَے“ کہنے سے بُہَت آگے کا دُکھ ہَے۔؀
💜

25/07/2025

Mehnat ka phal metha hota hai kahein diabetes na ho jai islie mehnt krta hi nhi hon.

23/07/2025
21/07/2025

ہم سب کی زندگی میں اچھے دوست ہمارا رزق ہوتے ہیں۔🌸

21/07/2025

" ممکن ہے جتنا آپ نے کسی کو جانا ہو
وہ محض ایک فریب ہو " 💛

اپنی دستیابی اس قدر کھٹن تو رکھیں کہ جو حاصل کرپاۓ وہ ساری عمر خوش قسمتی سمجھے ۔
20/07/2025

اپنی دستیابی اس قدر کھٹن تو رکھیں کہ جو حاصل کرپاۓ وہ ساری عمر خوش قسمتی سمجھے ۔

سنو میں نے کہا تھا نہ بلفرض میں تمہارے بعد زندہ رہی بھی تو ہمیشہ بیمار رہوں گی
30/06/2025

سنو میں نے کہا تھا نہ بلفرض میں تمہارے بعد
زندہ رہی بھی تو ہمیشہ بیمار رہوں گی

30/06/2025

"ایک لـڑکی کـو بلکل آسمـان کی وسعتـوں جیسـا ہـونا چـاہیے ،
جـب کـوئی مـرد اس کی زنـدگی میـں ہـو تـو وہ ستـارے کی طـرح آسمـان کی چمـک مزیـد بـڑھـا دے،
پـر جـب وہ چھـوڑ کر چـلا جـائے تـو آسمـان کـو یـہ معلـوم ہونـا چـاہیے کـہ وہ ستـاروں کے بغیـر بھـی اتنـا ہـی خـوبصـورت ہے اسـکی وسعتـوں اور اسـکی بلنـدیـوں میـں کـوئی فـرق نہیـں پـڑتـا۔" ✨🌷💗🌸"

آپ کے پاس کتنی خوشی ہے اس کا انحصار آپ کے آزادی کی مقدار پر ہے۔۔۔🌿
09/04/2025

آپ کے پاس کتنی خوشی ہے اس کا انحصار آپ کے آزادی کی مقدار پر ہے۔۔۔🌿

مُحبتیں بخت ہیں جنہیں مل گئیں سو مل گئیں .... 🥀🖤
09/04/2025

مُحبتیں بخت ہیں جنہیں مل گئیں سو مل گئیں .... 🥀🖤

سوشل میڈیا پر فرشتے بنے ہم لوگ اگر حقیقی زندگی میں صرف انسان بن جائیں تو کمال ہو جائے.!
09/04/2025

سوشل میڈیا پر فرشتے بنے ہم لوگ اگر حقیقی زندگی میں صرف انسان بن جائیں تو کمال ہو جائے.!

Address

Sargodha

Telephone

+923411610532

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Osaمa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Osaمa:

Share