Government Girls Elementary School Tibba Shareef

Government Girls Elementary School Tibba Shareef GGES Tibba Shareef

13/04/2026

میں نے بچے کے والدین کو کال کی تو انہوں نے کہا کہ بچہ سکول نہیں آیا کیونکہ وہ ملتان گیا ہوا ہے۔ میں نے کہا کوئی بات نہیں، ہمیں یونیفارم اور کچھ سامان دینا تھا کیونکہ ٹیم گفٹ دینے آ رہی ہے۔ پانچ منٹ بعد بچہ اسکول آ گیا۔🫢

08/04/2026

تجھ سے کچھ اور تعلّق بھی ، ضروری ھے میرا
یہ محبت تو ، کسی وقت بھی مَر سکتی ھے

28/03/2026
19/03/2026

اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ تو میں تمہارا
یا اس پہ مبنی کوئی تأثر کوئی اشارا تو میں تمہارا

غرور پرور انا کا مالک کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے
مگر قسم سے جو تم نے اک نام بھی پکارا تو میں تمہارا

تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا

تمہارا عاشق تمہارا مخلص تمہارا ساتھی تمہارا اپنا
رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمہارا تو میں تمہارا

تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں
اگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارا تو میں تمہارا

یہ کس پہ تعویذ کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے
تمام چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا

Work sheets
14/03/2026

Work sheets

Perseverance + hardwork = success
14/03/2026

Perseverance + hardwork = success

07/03/2026

بیٹھ کر سایۂِ گُل میں ناصر
ہم بہت روئے وہ جب یاد آیا

Address

Sargodha

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 12:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Girls Elementary School Tibba Shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Government Girls Elementary School Tibba Shareef:

Shortcuts

Share