Nawae Pakistan

Nawae Pakistan جانئیے پاکستان، سیاست، ثقافت اور کھیل سے جڑی خبروں کے حوالے سے تازہ ترین اپڈیٹس اور تبصرے قومی زبان

19/11/2024

وی پی این معاملے پے پراپیگنڈہ کرنے والے یوٹیوبرز روز انقلاب لا کے رات کو آرام سے سو جاتے ہیں۔ ایسے یو ٹیوبرز اگر بے روزگار ہوئے تو حکومت کو ان کیلیے دفتر کھولنا چاہیے - علامہ طاہر اشرفی
Pakistan Tehreek-e-Insaf

19/11/2024

مرو یا مرجاؤ والی پالیسی اپنائیں گے؟ نمائندہ آزاد ڈیجیٹل کے سوال بیرسٹر گوہر جواب دئیے بغیر چلے گئے
Pakistan Tehreek-e-Insaf

19/11/2024

تحریک انصاف کا 24 نومبر کا ٰاحتجاج.. ملتان میں اب تک کوئی پارٹی میٹنگ نہ ہوسکی، انتظامیہ کا پلان کیا؟
Pakistan Tehreek-e-Insaf

19/11/2024

۔PTI کے سینئر رہنماء سمجھتے ہیں کہ عمران خان نے بشریٰ پیرنی کو صرف پیغام دینے کا کہا تھا، لیکن وہ خلاف ورزی کررہی ہے اور سیاست کرنا شروع کردی، بشریٰ نے پہلی بار مرکزی قیادت کو بلایا تو وہ نہیں گئے، اس کے بعد بشریٰ پیرنی نے غنڈا پور کو کہا کہ ان لوگوں کو بلاؤ، اس کے باوجود کچھ سینئر رہنماء نہیں گئے۔ بشریٰ نے 40 منٹ خطاب کرکے ہدایات بھی دیں کہ کس طرح اسلام آباد پہنچ کر عمران خان کو رہا کروانا ہے۔
Pakistan Tehreek-e-Insaf

19/11/2024

اپنے 5 بچوں کو چھوڑ کر آنے اور احتجاج میں نہ لانے والی بشریٰ پنکی پیرنی نے 2 دن پہلے پارٹی اجلاس سے 40 منٹ خطاب کیا اور حکم دیا کہ پارٹی کا ٹکٹ صرف اسی صورت ملے گا جب اپنے بچوں، خواتین اور فیملی کو لیکر احتجاج کیلئے اسلام آباد پہنچو گے، ورنہ پارٹی سے نکال دیے جاؤ گے۔ ایک لیڈر نے سوال کیا کہ کیا مراد سعید اور حماد اظہر بھی احتجاج کیلئے باہر نکلیں گے ؟
Pakistan Tehreek-e-Insaf

19/11/2024

بشریٰ بی بی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ معاملات طے کر کے باہر آئی ہیں۔ 24 نومبر کا احتجاج دکھاوے کے علاوہ کچھ نہیں۔ 24 کو پی ٹی آئی کا بیڑا غرق ہو جائے گا - فیاض الحسن چوہان
Pakistan Tehreek-e-Insaf

18/11/2024

ان لوگون نے ان شہیدوں کے مجسموں کی بے حرمتی کی ھے جن کے بارے میں اللہ نے قرآن میں فرمایا ھے کی وہ زندہ ھیں

24 نومبر کو خان اپنے بیٹے اور بیٹیوں کو بلاۓ اور بشری بھی اپنی اولاد مار کھانے کیلیے لائے پھر پتہ چلے گا
Pakistan Tehreek-e-Insaf

18/11/2024

نومئی میں اگر پی ٹی آئی کے لوگ نہ تھے تو پھر چھپ کے کیوں بھاگے ھوئے ھیں
Pakistan Tehreek-e-Insaf

18/11/2024

24 نومبر پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال۔۔۔ فیصل آباد کے صحافیوں نے رائے دے دی
Pakistan Tehreek-e-Insaf

18/11/2024

24 نومبر ممکنہ احتجاج، قیادت کون کرے گا؟ علی امین گنڈا پور، بشریٰ بی بی یا علیمہ خان؟ پی ٹی آئی کنفیوژں کا شکار
Pakistan Tehreek-e-Insaf

17/11/2024

پاکستان تحریک انتشار پشاور کے کئی اراکین مستعفی۔کوئی بھی بشری بی بی کی خرافات سننے کو تیار نہیں

موروثی سیاست نے پارٹی کی باقیات کے پرخچے اڑا دیئے ہیں
Pakistan Tehreek-e-Insaf

17/11/2024

نو مئی کے ماسٹر مائنڈ عمران خان کا جلد سے جلد فیصلہ کر دیا جانا چاہیے تاکہ کوئی بھی ان کا فالوور یا ان سے برین واش ہوچکا کوئی شخص پاکستان کے اداروں پر حملہ کرنے کا خیال بھی دماغ میں نہیں لائے،
Pakistan Tehreek-e-Insaf

Address

Sargodh
Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawae Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nawae Pakistan:

Share