Sehar Social Media Marketing

Sehar Social Media Marketing 👉Social Media Marketer
creater
designing

ہمارےساتھ گزرےزمانےتمہیں یادآئیں گےجب وہ پرانے ، ہم تمہیں یاد آئیں گے۔۔۔۔۔جب کبھی اس رستے سے گزرو گے تمتمہیں ہم گزر جانے...
14/02/2024

ہمارےساتھ گزرےزمانےتمہیں یادآئیں گے
جب وہ پرانے ، ہم تمہیں یاد آئیں گے۔۔۔۔۔

جب کبھی اس رستے سے گزرو گے تم
تمہیں ہم گزر جانے والے یاد آئیں گے

جب کبھی کھلکھلا کر ہنسو گے
تمہیں کچھ دیوانے یاد آئیں گے

سمجھداری سے اکتا کر اک دن
کچھ کملے سیانے یاد آئیں گے

وہ ادھورے خواب اور نامکمل تعبیر
بن ہمارے ہم،اے پانے والے! یاد آئیں گے

کبھی اچانک اپنوں میں رہتے ہوئے
تمہیں کچھ بیگانے یاد آئیں گے ۔۔۔

ہنستے ہنستے رو پڑو گے تم ،جب تمہیں
ہمارے ہنسانے کے بہانے یاد آئیں گے

ہاں______کبھی تو ہم پرانے تمہیں یاد آئیں گے 💔


کچھ خواب_____خواب ہی رہتے ہیں۔۔خواب دیکھنے والے کی زندگی میں اور پھر ایک دن پورے ہو کر بھی ادھورے ہوتے ہیں ادھوری تعبیر ...
08/02/2024

کچھ خواب_____خواب ہی رہتے ہیں۔۔خواب دیکھنے والے کی زندگی میں اور پھر ایک دن پورے ہو کر بھی ادھورے ہوتے ہیں ادھوری تعبیر کے ساتھ!!!!
اور
پھر ہم کہتے ہیں کہ کچھ خواب،خواب ہی اچھے لگتے ہیں 💔





‏ایک پیارا سا گاؤںجس میں پیپل کی چھاؤںچھاؤں میں آشیاں تھاایک چھوٹا مکاں تھاچھوڑ کر گاؤں کواس گھنی چھاؤں کوشہر کے ہوگئےبھ...
23/01/2024

‏ایک پیارا سا گاؤں
جس میں پیپل کی چھاؤں
چھاؤں میں آشیاں تھا
ایک چھوٹا مکاں تھا
چھوڑ کر گاؤں کو
اس گھنی چھاؤں کو
شہر کے ہوگئے
بھیڑ میں کھو گئے
وہ ندی کا کنارہ جس پہ بچپن گزارا
وہ لڑکپن دیوانہ
روز پنگھٹ پہ جانا
پھر جب آئی جوانی
بن گئے ہم کہانی
شہر کے ہوگئے
بھیڑ میں کھو گئے
Aashi,,,,..




لوگو کے رنگ 🎨لوگو کے رنگ برانڈ کی شناخت کا ایک اہم پہلو ہیں۔ ہر رنگ کا ایک مختلف مطلب ہے اور دیکھنے والوں میں مختلف جذبا...
31/12/2023

لوگو کے رنگ 🎨
لوگو کے رنگ برانڈ کی شناخت کا ایک اہم پہلو ہیں۔ ہر رنگ کا ایک مختلف مطلب ہے اور دیکھنے والوں میں مختلف جذبات کو جنم دے سکتا ہے۔ مثال کے طور پر،
سرخ🟥
جوش، جذبہ، اور غصے سے منسلک ہوتا ہے،
پیلا🟨
خوشی اور گرمی سے منسلک ہوتا ہے.
نارنجی 🟧
اکثر سستی اور تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے استعمال ہوتا ہے،
سبز🟩
شفا، سکون اور ماحولیات کی نمائندگی کرتا ہے۔
نیلے رنگ🟦
کا تعلق اعتماد، اعتماد اور وفاداری سے ہے،
جامنی🟪
رنگ کا تعلق شرافت، نفاست اور روحانیت سے ہے۔

لوگو کے رنگ کا انتخاب کرتے وقت، ان جذبات پر غور کرنا ضروری ہے جو آپ دیکھنے والوں میں پیدا کرنا چاہتے ہیں اور اپنے برانڈ کے پیغام کے بارے میں دینا چاہتے ہیں۔ رنگوں کا صحیح امتزاج آپ کے برانڈ کو صارفین کے ساتھ گہری نفسیاتی سطح پر جڑنے میں مدد دے سکتا ہے۔

کیمیائے محبتاگر آپ کی خواہش ہے کہ یہ محبت امر ہو جائے تو بجائے یہ کہ آپ سامنے والے سے یہ توقع رکھیں کہ وہ آپ سے محبت کرے...
17/11/2023

کیمیائے محبت

اگر آپ کی خواہش ہے کہ یہ محبت امر ہو جائے تو بجائے یہ کہ آپ سامنے والے سے یہ توقع رکھیں کہ وہ آپ سے محبت کرے، آپ اس پر اپنی محبت زیادہ نچھاور کریں تو خود بخود اس کی آپ سے محبت زیادہ ہو جائے گی ( کیونکہ محبت فطری طور پر محبت کی پیدائش کا سبب بنتی ہے)۔

رہبر معظم سید علی خامنہ ای🌹

طلوع عشق ، ص ٩٨

#عشـــــــق

15/11/2023

Pixellab work on flowery background 💕💕
15/11/2023

Pixellab work on flowery background 💕💕

Graphic designing is beautiful work ......🌹🌹🌹In the dynamic realm of graphic design, creativity converges with functiona...
13/11/2023

Graphic designing is beautiful work ......
🌹🌹🌹
In the dynamic realm of graphic design, creativity converges with functionality to visually captivate and communicate.

From crafting compelling logos that embody brand identity to designing user interfaces that seamlessly navigate digital landscapes, graphic designers wield a diverse toolkit.

They master the delicate dance of color palettes, typography, and imagery, transforming concepts into visually striking realities. In a world increasingly shaped by visuals, graphic designers serve as architects of aesthetics, bringing innovation and impact to every pixel.

علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے یوم پیداٸیش 9 نومبر پر خراج عقیدت اللہ کی کروڑوں رحمتیں ان کی مرقد  پر  چند اشعار أپ کے ذ...
09/11/2023

علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے یوم پیداٸیش 9 نومبر پر خراج عقیدت
اللہ کی کروڑوں رحمتیں ان کی مرقد پر
چند اشعار أپ کے ذوق مطالعہ کی نزر..
اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے.....
انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیں
یہ عاشق کون سی بستی کے یارب رہنے والے ہیں......
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی
تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن.......
باغ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوں
کار جہاں دراز ہے اب مرا انتظار کر.......
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے....
گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور
چراغ راہ ہے منزل نہیں ہے......
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا.....
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی
اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو.....
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے.......
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ.......
میں جو سر بہ سجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا
ترا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں......
نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کی
نشیمن سیکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں......
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی......
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں......
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں......
تو نے یہ کیا غضب کیا مجھ کو بھی فاش کر دیا
میں ہی تو ایک راز تھا سینۂ کائنات میں.....
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں....
عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں
کہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہ کامل نہ بن جائے.....
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم
جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں

👈🏻انسان کی زندگی کے تین ادوار اور تین محرومیاں:۔۔۔بچپن؛👶وقت ہے،نیند بھی لیکن پیسہ نہیں جوانی ؛👮پیسہ ہے،نیند بھی لیکن وقت...
06/11/2023

👈🏻انسان کی زندگی کے تین ادوار اور تین محرومیاں:
۔۔۔
بچپن؛👶
وقت ہے،نیند بھی لیکن پیسہ نہیں

جوانی ؛👮
پیسہ ہے،نیند بھی لیکن وقت نہیں

بڑھاپا؛🎅
پیسہ ہے،وقت بھی لیکن نیند نہیں
۔۔۔
انسان کسی نہ کسی محرومی کو پورا کرتے اور کسی کا شکوہ کرتے ہی زندگی گزار دیتا ہے حتیٰ کہ وقت قضا آجاتا ہے 🙁
#اردوادب #زندگي #اقوال #اچھی

Social Media Markrting🌹Laser-Sharp Targeting: Social media marketing lets you pinpoint your audience like a treasure hun...
29/10/2023

Social Media Markrting🌹
Laser-Sharp Targeting: Social media marketing lets you pinpoint your audience like a treasure hunter with a map. It's not just casting a wide net; it's casting a net over the exact fish you want....
Content Smorgasbord: Social media is your content playground. You've got images, videos, memes, blogs, live streams – think of it as a creative buffet to keep your audience craving for more....
Convo, Not Monologue: Instead of shouting from a soapbox, social media lets you have genuine conversations. It's like having a chat with your customers in a virtual coffee shop....
Data Goldmine: Imagine having a crystal ball. That's what analytics are for social media marketers. It's like a digital fortune teller guiding your strategy....
Going Viral: Your content isn't just seen; it's shared like gossip at a high school reunion. One share can lead to an avalanche of visibility....
Influence and Charm: Think of influencers as modern-day wizards. They can sprinkle their magic and make your product seem like the Holy Grail....
Boosted Signals: It's not just an ad; it's an attention magnet. Paid advertising ensures your message isn't lost in the noise....
Consistency is Key: Think of your brand as a superhero – it should wear the same costume everywhere, from Facebook to Twitter....
Eavesdropping is Cool: You get to be the digital spy. Social listening is like sitting at the best eavesdropping spot in the world, but it's all legal....
Riding the Social Wave: Social media is like a virtual wave – you can either surf it to glory or get wiped out. The key is being agile and adapting to changes....

Address

Sargodha

Telephone

+923058766055

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehar Social Media Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share