
17/05/2024
جنہوں نے رٹ لگائی ہوئی ہے کہ گندم سستی ہونی چاہئے
آپ یہ بتائیے کہ
کیا غریب گھی نہیں کھاتے...!!!
دالیں نہیں کھاتے گوشت ،چینی چاول نہیں کھاتے
پٹرول نہیں ڈلواتے...!!!
بجلی استعمال نہیں کرتے یہ سب چیزیں سستی ہونی چاہئیں
نظر صرف گندم آتی ہے کیونکہ وہ کسان کی ہے...!!!
باقی سب چیزیں مافیا کی مافیا جب چاہے اپنی پراڈکٹ کے ریٹ بڑھا دے کوئی پوچھنے والا نہیں...