21/11/2025
گاؤں کوئی بھی کہیں بھی ہو سب لوگ 3 چیزوں کی کاشت لازمی کرتے ہیں
مولی
گاجر
شلجم
عروج کے وقت ان کی کوئی کم ہی قدر کرتے ہیں لوگ اور اس کو سستی سبزی سمجھ کر کم ہی کھاتے ہیں حالانکہ یہ تینوں سبزیاں غذائیت کے لحاظ سے اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتی اور وٹامن سے بھرپور ہوتی ہیں ۔
اگر ایک انسان سیزن میں 21 دن متواتر صرف 2 مولیاں کاٹ کر اور کالا نمک۔لگا کر اوس میں رکھ دے پھر صبح نہار منہ کھا لے تو سچی سارا سال مثانے کی کی کوئی بیماری نہیں ہوتی نہ ہی پیشاب میں جلن ہوتی ہے ایسا کہتے تھے ہمارے بزرگ اور ہمیں کھلاتے تھے زبردستی 21 دن مولی ، 21 دن گاجر اور 21 دن شلجم اوس سے تر ٹھنڈے ٹکڑے ان سبزیوں کے۔