Islah-e-nafas

Islah-e-nafas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islah-e-nafas, Media, Muqam e hayat, Sargodha.

24/05/2025
 پاکستان کے معروف انڈسٹریل شہر فیصل آباد کے قریب ایک گاؤں ہے جس کا نام "57 ج ب بھڑا گیالہ"ہے، دو سال پہلے وہاں  علامہ سی...
07/07/2022



پاکستان کے معروف انڈسٹریل شہر فیصل آباد کے قریب ایک گاؤں ہے جس کا نام "57 ج ب بھڑا گیالہ"ہے، دو سال پہلے وہاں علامہ سید محمد سبطین شاہ نقوی صاحب حفظہ اللہ خطاب کے لیے تشریف لے گئے اور وہاں عظمتِ صحابہؓ پر خطاب فرمایا، تقریر کے بعد وہاں ایک عبد الواحد نامی شخص جو کہ مشہور نیم رافضی مولوی اسحاق جھالوی سے متاثر تھا، نے شاہ صاحب کے سامنے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شخصیت پر کچھ اعتراضات کیے، ایک داعی ہونے کا فرض ادا کرتے ہوئے شاہ صاحب نے علمی دلائل سے جواب دیا، اتمامِ حجت کے بعد بھی وہ شخص پھر بھی اپنی بات پر بضد رہا تو شاہ صاحب نے گفتگو کا اختتام کرتے ہوئے بھرے مجمع میں میں دعوتِ مباہلہ دی جسے عبد الواحد نے قبول کرلیا..
وکیلِ صحابہ سید محمد سبطین شاہ نقوی صاحب حفظہ اللہ نے اعلانِ مباہلہ کرتے ہوئے فرمایا کہ :
"اگر سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ جنتی نہیں ہیں اور میں انکو جنتی ماننے میں جھوٹا ہوں تو اللہ مجھے تمہاری زندگی میں موت دے لیکن اگر جلیل القدر صحابی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ جنتی ہیں اور یقیناً جنتی ہیں تو اللہ تمہیں میری زندگی میں ہی موت عطا کردے گا. ان شاء اللہ "
مجلس برخاست ہوئی تو اس مردود نے شاہ صاحب کو سلام کہا تو آپ نے یہ کہہ کر سلام کا جواب دینے سے انکار کردیا کہ:
" اگر وعليكم السلام کہہ دیا تو پھر مباہلے کا مقصد ہی فوت ہو جائے گا، اب میں آپ کی موت کا ہی انتظار کروں گا."

گاؤں سے روانہ ہوتے ہوئے شاہ صاحب نے گاؤں کے لوگوں کو کہا کہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے جتنی ہونے میں شک کرنے والا یہ بندہ میری زندگی میں ہی مرے گا اور ضرور مرے گا، جس دن مر جائے آپ مجھے کال کرکے اطلاع ضرور دینا..
آج عصر کے بعد فیصل آباد کے اس گاؤں سے کال آتی ہے کہ شاہ صاحب..!
جس بندے نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ایمان میں شک کیا اور انکو جنتی ماننے سے انکار کیا اور آپ سے مباہلہ کیا تھا، آج وہ مر گیا ہے.
"خس کم جہاں پاک"

یہ واقعہ نشان عبرت ہے ان لوگوں کے لیے کہ جو سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ یا دیگر صحابہؓ کی ہستیوں کے خلاف زبان درازی کرتے ہیں اور انکے جنتی ہونے میں شک کرتے ہیں، ایسے لوگوں کو حق کی طرف دعوتِ عام ہے نہیں تو ہر اس شخص کو دعوتِ مباہلہ ہے کہ جو سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ یا کسی بھی صحابی نبی ﷺ کے ایمان اور جنتی ہونے میں شک کرتا ہے..
صحابہؓ کے خلاف زبان درازی کرنے سے باز آ جائیں وگرنہ اللہ تمہیں دنیا میں بھی ذلیل ورسوا کرے گا اور آخرت میں تو عذابِ الہی سے ہمکنار ہونا ہی ہے..

بشکریہ بھائی زبیر بخاری حفظہ اللہ ؛

06/06/2022

‏قال اللہ تعالى
"إِنَّا كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِئِينَ".
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
"ہم طنز کرنے والوں کے لیے کافی ہیں۔"

Daily Hadees k lye page ko follow krin.روزانہ حدیث کے لئے پیج کو فالو کریں ۔
17/05/2022

Daily Hadees k lye page ko follow krin.
روزانہ حدیث کے لئے پیج کو فالو کریں ۔

Address

Muqam E Hayat
Sargodha
NOT

Telephone

+923049829053

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islah-e-nafas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islah-e-nafas:

Share

Category