سید قاسم تقوی

سید قاسم تقوی " يَأَيُّهَا النَّاسُ أَنتُمُ الْفُقَرَاءُ إِلَى اللهِ "
" اے لوگو ! تم سب اللہ کے محتاج ہو "

25/09/2024

اخلاقی ، آئینی ،قانونی طور پر
چیف جسٹس اور آرمی چیف کو گھر جانا چاہیے

05/09/2024

مُلک دیوالیہ ہونے کی باتیں صرف غریبوں کو دبا کر رکھنے کے لئے ہیں، ورنہ آپ نے اشرافیہ کی عیاشیوں میں کوئی کمی دیکھی ہے

01/09/2024
10/08/2024

ریٹائرڈ جنرل دبئی میں پاکستان کے سفیر کے طور پر نامزد، خوشی ہے کہ بیچارا کو گھر کی چولہا جلانے کے لیے بغیر CSS کے نوکری مل گئی۔

اور تم نے آٹھ فروری کو عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر سب سے بڑا فساد فی الارض پھیلایا ہے
08/08/2024

اور تم نے آٹھ فروری کو عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر سب سے بڑا فساد فی الارض پھیلایا ہے

06/08/2024

ملک کے تمام اداروں نے عمران خان کو توڑنے اور سسٹم سے الگ کرنے کے لیے تمام حربے استعمال کیے لیکن خان کو سسٹم سے الگ نہ کر سکے۔

05/08/2024

اسٹبلشمنٹ کی فائر وال لگانے کی ناکام کوشش، سمندر کے سامنے ریت کی دیوار کام نہیں آئی.

05/08/2024

اگر جج صاحبان ہائی جیک عدالت میں انصاف اور سچ کے لیے ڈٹے رہیں تو بوسیدہ نظام بہتر ہو سکتا ہے۔

30/07/2024

اس بوسیدہ نِظام کے خلاف عمران خان کی مزاحمت ان اشرافیہ کی طرف سے ناقابل تصور تھی جو 70 سال سے ملک پر حکومت کر رہے ہیں .

22/07/2024

رجیم چینج
آپریشن کے دن سے لے کر آج تک اسٹبلشمنٹ کی غلط اور انا پرستانہ پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں ہر طرف بدامنی پھیلی ہوئی ہے۔
🥱

23/04/2024

21 کو اسٹبلشمنٹ خود الیکشن لڑ رہی تھی، 9 مئی کے بعد اسٹبلشمنٹ نے فیصلہ کر لیا تھا کہ اس بار کھل کر خان کے خلاف میدان میں آئے گی

‏اگر آپ کا وطن آپ کو رہائش ، خوراک ، تعلیم اور باعزت زندگی نہیں دے رہاتو آپ کی وطن کے ساتھ محبت یقینی، لیکن وطن کی آپ کے...
29/03/2024

‏اگر آپ کا وطن آپ کو رہائش ، خوراک ، تعلیم اور باعزت زندگی نہیں دے رہا
تو آپ کی وطن کے ساتھ محبت یقینی، لیکن وطن کی آپ کے ساتھ محبت مشکوک ہو جاتی ہے .

Address

15
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سید قاسم تقوی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سید قاسم تقوی:

Share