
29/05/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
محترم چاچا جان
الحاج مفتی اکبر چھچھیتروی صاحب انگلیڈ والے قضائے الہی سے وفات پاگے ھیں نماز جنازہ انگلینڈ میں اور تدفین بھی انگلیڈ میں ہو گی
بہت ہی اخلاق پسند ہمدرد اور نیک دل شخصیت کے مالک تھے اللہ تعالی درجات بلند کرے اور آخرت آسان کرے۔آمین