ILM Path

ILM Path My videos are created to spread the message of Islam and making inspiring content.

اگر ہمیں اللہ اور اس کے آخری رسول محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کا دعویٰ ہے تو اس کے لیے زبانی اظہار محبت کافی ...
17/09/2024

اگر ہمیں اللہ اور اس کے آخری رسول محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کا دعویٰ ہے تو اس کے لیے زبانی اظہار محبت کافی نہیں ہے، بلکہ اپنے تمام اقوال و افعال میں اللّٰہ اور اس کے رسول کی پیروی اختیار کی جائے۔ اپنے پاس سے گھڑے ہوئے طریقوں سے اللہ تعالیٰ اور اسکے آخری رسول کی محبت حاصل نہیں ہو سکتی، اسی لیے حدیث میں بدعت کی شدید مذمت آئی ہے۔
Surat No. 3 Ayat NO. 31
آپ (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہہ دیں اگر تم اللہ تعالیٰ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو ، اللہ تعالیٰ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہ معاف کرے گا ، اور اللہ تعالیٰ بے حد بخشنے والا ، بے حد رحم والا ہے ۔

وضو کے بعد کی دعا۔
20/10/2023

وضو کے بعد کی دعا۔














19/10/2023

Is iron came from Stars? || کیا لوہا آسمانوں سے آیا؟

11/10/2023

"اسلام میں شرک کی تفہیم: ایک جامع وضاحت"

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ILM Path posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share