23/05/2021
*ملک بھرمیں بورڈامتحانات ہرصورت ہوں گے،این سی او سی کو بریفنگ* *نویں ،دسویں،گیارہویں،بارہویں کلاسزپہلےمرحلےمیں کھول دی جائیں تجویز،ذرائع*
*دسویں کے امتحانات 19 جون، بارہویں کے 6 جولائی، نویں کے 20 جولائی اور گیارہویں کے 5 اگست سے شروع ہوں گے*
*طلبا تیاری شروع کردیں، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہو گیا، اس بار نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات بعد میں ہونگے ۔*