REAL iSLAM 95

REAL iSLAM 95 💎DiAMOND💎 TEXTiLE 💎COMPANY💎

10/04/2024

*"تقبل الله منا و منكم"
*میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے 💗"عید مبارک" 💓محمّد عثمان غنی انصاری 💓

19/02/2024

نبیﷺ نے فرمایا:
"کوئی بندہ مومن نہیں ہو سکتا؛ یہاں تک کہ اچھی اور بُری تقدیر پر ایمان لے آئے، اور یہ یقین کر لے، کہ جو کچھ اُسے لاحق ہوا ہے، چوکنے والا نہ تھا؛ اور جو کچھ چوک گیا ہے، اُسے لاحق ہونے والا نہ تھا!"
(الصحيحة : 2439)

"جو تقدیر پر ایمان نہیں لایا، وہ توحید سے نکل گیا؛ اور شرک کا لبادہ اوڑھ لیا؛ بلکہ وہ نہ اللہ پر ایمان لایا، اور نہ ہی اُسے پہچانا!"
امام ابن القيم رحمه الله
(طريق الهجرتين : 89)

19/02/2024

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
‏ کیا تمہیں بڑے بڑے ( کبیرہ ) گناہوں کے بارے میں نہ بتا دوں؟
‏صحابہ نے عرض کیا : کیوں نہیں؟
‏اللہ کے رسول! آپ نے فرمایا :
‏اللہ کے ساتھ شرک کرنا، ماں باپ کی نافرمانی کرنا اور جھوٹی گواہی دینا یا جھوٹی بات بولنا
‏(جامع ترمذی : 2301)

19/02/2024

‏اور میرے بندوں سے کہہ دو کہ (لوگوں سے) ایسی باتیں کہا کریں جو بہت پسندیدہ ہوں

سورة الاسرة ١٧ آیت ٥٣

19/02/2024

بندوں پر اللہﷻ کا حق يہ ہے کہ وه صرف اسی کی ہی عبادت کريں
اس کےساتهـ کسی کو شريک نہ ٹهـرائيں

19/02/2024

اور جو فیصلہ
میرا ربﷻ عرش پر کرتا ھے یقین جانو عرش سے فرش تک وھی بہترین ھوتا ھے

19/02/2024

یہ سوچ کر حق کے ساتھ کھڑے رہو کہ
ہمیں روزِ محشر ندامت زدہ لوگوں میں شمار نہ کیا جائے

19/02/2024

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو آدمی لوگوں کو سنانے کے لئے کوئی کام کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کی ذلت لوگوں کو سنائے گا اور جو آدمی دکھلاوے کے لئے کوئی کام کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کی برائیاں لوگوں کو دکھلائے گا۔
صحیح مسلم: 7477

15/02/2024

کتنا بد بخت ہے وہ جو خود تو مر جائے مگر اس کا گناہ باقی رہ جائے اور خوش قسمت ہے وہ جس کے مرنے کے بعد بھی نیکیوں کا ثواب ملتا رہے

10/02/2024

جب تک ن
لیگ جیت نا جائے
الیکشن جاری رہے گا
الیکشن کمیشن 😉

08/02/2024

ن لیگ 150
سیٹیں کنفرم
PIA
پاکستان ایئر لائن نے تصدیق کر دی

08/02/2024

میاں صاحب
دی
پلیٹاں
ہلنا شروع ہو گئی ہیں 🍮🍥

Address

Sargodha
400100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when REAL iSLAM 95 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to REAL iSLAM 95:

Share

Category