𝗣𝗧𝗜 𝗕𝗛𝗘𝗥𝗔

𝗣𝗧𝗜 𝗕𝗛𝗘𝗥𝗔 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝗣𝗧𝗜 𝗕𝗛𝗘𝗥𝗔, Sargodha.

31/10/2025

عمران خان ہیلتھ کارڈ لے کر آئے اور مریم نواز نے ہیلتھ کارڈ بند کر دیا، آمنہ شیخ (ترجمان مسلم لیگ ن )

بلکل عمران خان نے صحت کارڈ متعارف کروایا جبکہ مریم نواز نے بند کر دیا، شوکت بسرا کی تائید

30/10/2025
30/10/2025

دنیا کی 100 سالہ کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں کہ کہیں ایک خودمختار ملک کے وزیر اعظم نے کسی دوسرے بڑے ملک کے صدر کو" سیلوٹ " کیا ہے
جبکہ پوری دنیا مزاق اڑا رہی ہے، یہ پاکستان پر کس قسم کے لوگ مسلط ہیں
ندیم قریشی

30/10/2025

‏اینکر پرسن ابصا کومل کا اعتراف

" ہمیں آج عمران خان کو ٹی وی پر دیکھانے کی اجازت نہیں ہے "

29/10/2025

‏🚨شہباز شریف نے شرم الشیخ میں ٹرمپ کو کہا I salute you trump اس بڑا کام اور کیا ہو سکتا ہے۔۔ انہوں نے سپر پاور کو لپیٹ کر جیب میں ڈال دیا، ارشاد بھٹی

29/10/2025

‏🚨 سہیل آفریدی جمعرات کو پھر عمران خان سے ملاقات کے لیے آئیں گے، عمران خان نے سہیل آفریدی کو اتھارٹی دی ہے کہ وہ موجود ضرورت کے مطابق اپنی مختصر کابینہ بنا لیں ، باقی کابینہ عمران خان سے ملاقات کر کے بنائیں گے،

ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ

29/10/2025

‏سہیل آفریدی ایک لمحہ کے لیے بھی اپنے لیڈر کے وژن سے پیچھے نہیں ہٹے ، وزیراعلی ہاؤس میں کور کمانڈر سے جو ملاقات ہوئی اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم لیٹ گئے ہیں،

سہیل آفریدی کا موقف وہی ہے جو موقف عمران خان کا ہے، ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ

29/10/2025

عمران خان نے کہا ہے کہ ابتدائی ٹیم بنا لیں ،سہیل آفریدی روز مرہ کے معاملات /موجود ضرورت کے مطابق اپنی کابینہ بنائیں گے ،باقی کابینہ عمران خان سے ملاقات کر کے بنائیں گے ،جمعرات کو وہ پھر ملاقات کے لیے آئیں گے .

28/10/2025

نعیم حیدر پنجوتھہ وزیراعلی سہیل آفریدی کے ہمراہ ۔

28/10/2025

مجھے 40 سال صحافت میں ہو گئے ہیں، تب سے آج تک اگر اثاثوں میں فرق پڑا ہو تو میرا گریبان پکڑ لیں،
باقی تمام صحافی بھی خود کو احتساب کے لیے پیش کریں، ایثار رانا

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗣𝗧𝗜 𝗕𝗛𝗘𝗥𝗔 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share