12/05/2025
یہ ہے اپنے کپتان کے ساتھ وفاداری ایک دن نعیم حیدر پنجوتھہ کا ایکسیڈنٹ ہوا اور دوسرے دن ہی وہ اپنے حلقے این اے 82 اور پی پی 71 میں خان صاحب اور پاکستان کے لیے شاندار ریلی نکالی جس میں بھرپور طریقے سے لوگوں نے شرکت کی اور خان صاحب کے لیے نعرے لگائے