23/07/2025
ایک عدد پرس اور رقم پسن کرکٹ گرونڈ نگر کے مقام پر غلام الدین والد نیت شاہ ناصرآباد ہنزہ کو ملا ہے
ایڈریس سرگودھا پنجاب کا ہے جس میں بہت سارے کارڈ اور شناختی کارڈ بھی موجود ہیں
مسیج کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں تاکہ سیاح کو اپنے سامان مل سکے شکریہ۔
رابطہ نمبر 03435533568
03422014084