02/01/2025
گزشتہ روز رجہ اعوان تھانہ ساہیوال میں چوروں نے ایک ہی رات میں زمینداروں کے دو ٹرانسفارمر اور سولر کےدو انورٹر چوری کر لئے۔
اے روز علاقے میں چوری معمول بن گئی ہے۔
ڈی پی او سرگودھا سے گزارش ہے کہ اسکا نوٹس لیں اور چوروں کو پکڑا جائے۔ شکریہ