Fakhar Online

Fakhar Online My dream is to deliver the finest fruits, like juicy oranges and sweet mangoes, to every home in Pakistan. Let us bring the orchard to your doorstep
(3)

With love and care, we bring you nature’s best—fresh, delicious, and of the highest quality.

آج ہم نے ریڈ بلڈ کی یہ پیکنگ کی ہے ان شاءاللہ کل سب کسٹمرز کے آرڈر ہم روانہ کردینگے الحمداللہ ہمارا ایک ایک مالٹا دیکھ ک...
16/01/2026

آج ہم نے ریڈ بلڈ کی یہ پیکنگ کی ہے ان شاءاللہ کل سب کسٹمرز کے آرڈر ہم روانہ کردینگے

الحمداللہ ہمارا ایک ایک مالٹا دیکھ کر دھیان سے اور بہت محبت سے پیک کیا گیا ہیں 🍊🧡🍊

کیا آپنے اپنا ریڈ بلڈ مالٹا کار پارسل بُک کروا لیا ہے ؟اگر نہیں تو جلدی سے بک کروا لیں یہ بہت کم مقدار میں ہوتا آرڈر کے ...
14/01/2026

کیا آپنے اپنا ریڈ بلڈ مالٹا کار پارسل بُک کروا لیا ہے ؟

اگر نہیں تو جلدی سے بک کروا لیں یہ بہت کم مقدار میں ہوتا

آرڈر کے لیے

03117000048

14/01/2026

ریڈ بلڈ کا آرڈر جلد سے جلد بُک کرلیں یہ سرگودھا کا بلڈ مالٹا ہے جو بہت کم مقدار میں ہوتا اور بہت جلد ختم بھی ہوجاتا ہے بکنگ کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں
03117000048

کل سے سردی کی شدید لہر میں بتدریج کمی آنا شروع ہو جائیگی ۔۔۔ جہاں آب پاشی کی ضرورت ہے وہاں پانی ضرور لگائیں سندھ کے باغب...
14/01/2026

کل سے سردی کی شدید لہر میں بتدریج کمی آنا شروع ہو جائیگی ۔۔۔ جہاں آب پاشی کی ضرورت ہے وہاں پانی ضرور لگائیں
سندھ کے باغبان تیلے اور فنگس کے لئے احتیاطی سپرے ضرور کریں اور اس میں بوران اور زنک بھی شامل کرلیں ۔۔۔ تاکہ بور صحت مند اور بیماری سے پاک رہے

منجانب ۔ سر آصف حیات ٹیپو

13/01/2026

سرگودھا کا کینو ویسے ہی ذائقے اور خوبصورتی میں بے مثال ہے پھر فخرآن لائن کی ٹیم اسکو بہت خیال سے پیک کرتی، تاکے دنیا بھر کیساتھ ساتھ پاکستانیوں کو بھی ملے ٹاپ کلاس کینو وہ بھی گھر کے دروازے پر

12/01/2026

Address

Anchor Fruits 4KM Sargodha Road Moazmamabad
Sargodha
40100

Telephone

+923007000048

Website

http://wa.me/fakhar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakhar Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fakhar Online:

Share