7 News Sargodha

7 News Sargodha ہر جگہ ہر وقت We are 7 NEWS. #1 True Source of Journalism news network in Pakistan.

7 NEWS is a channel for Pakistanis, by Pakistanis, to bring the breaking news in our country and around the world so the people shall know the truth without sensationalism, We are the future of Pakistani Television Journalism.

آج کی خوبصورت باتپسند آئے تو شیئر ضرور کریں
23/07/2020

آج کی خوبصورت بات
پسند آئے تو شیئر ضرور کریں

15/07/2020

115 سے زائد انتہائی خطرناک مطلوب دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ اور انٹیلی جنس اداروں کو ٹاسک دیدیا

حضرت علی سے پوچھا گیا
13/07/2020

حضرت علی سے پوچھا گیا

پولیس مقابلہ
09/07/2020

پولیس مقابلہ

لاک ڈائون مزید کتنے دن جاری رہے گا؟پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ
30/06/2020

لاک ڈائون مزید کتنے دن جاری رہے گا؟
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ

29/06/2020
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے رواں سال بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ شروع کرنےکا فیصلہ کیا گیا، جس کے بعد الیکشن کمیشن نے بھ...
25/06/2020

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے رواں سال بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ شروع کرنےکا فیصلہ کیا گیا، جس کے بعد الیکشن کمیشن نے بھی انتخابات کرانے کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ پنجاب کے 36 اضلاع میں پہلے مرحلے کے لیے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کرتے ہوئے کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ حلقہ بندیاں 6 جولائی سے 13 اکتوبر تک مکمل کی جائیں گی۔
الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق حلقہ بندیوں کی ابتداٸی فہرست 27 جون سے 20 اگست تک آویزاں کی جائیں گی۔ شہری حلقہ بندیوں پر اعتراضات 22 اگست سے 6 ستمبر تک دائر کرسکیں گے۔ اعتراضات 12 اکتوبر کو دور کیے جائیں گے، حلقہ بندیوں کی حتمی لسٹ 13 اکتوبر کو آویزاں کی جائے گی۔
حلقہ بندیاں مرحلہ وار کی جائیں گی، پہلے مرحلےمیں راولپنڈی ڈویژن میں شامل اضلاع اٹک، چکوال اور جہلم میں حلقہ بندیاں کی جائیں گی۔ دوسرے مرحلے میں سرگودھا ڈویژن کے اضلاع خوشاب، میانوالی، بھکر اور تیسرے مرحلے میں فیصل آباد ڈویژن میں جنگ، چنیوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کی حلقہ بندیاں کی جائیں گی۔ چوتھے مرحلے میں گوجرانولہ ڈویژن کے اضلاع منڈی بہاوالدین، گجرات، حافظ آباد، سیالکوٹ اور نارووال ، پانچویں مرحلے میں لاہور ڈویژن میں شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور قصور میں حلقہ بندیاں کی جائیں گی۔
اسی طرح چھٹےمرحلے میں ساہیوال ڈویژن کے علاقوں پاک پتن اور اوکاڑہ میں حلقہ بندیاں کی جائینگی۔ ساتویں مرحلےمیں ملتان ڈویژن میں لودھراں، خانیوال اور وہاڑی کے اضلاع میں اور ڈی جی خاں ڈویژن کے اضلاع راجن ہور، مظفرںگڑھ اور لیہ کی حلقہ بندیاں کی جائیں گی جبکہ آٹھویں مرحلے میں بہاولپور ڈویژن میں شامل اضلاع رحیم یار خاں اور بہاولنگر میں حلقہ بندیاں ہوں گی۔

سیالکوٹ : معراج کے روڈ پر پولیس مقابلہ میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل محبوب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید، ملزمان فرار سیالکوٹ : تھان...
25/06/2020

سیالکوٹ : معراج کے روڈ پر پولیس مقابلہ میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل محبوب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید، ملزمان فرار
سیالکوٹ : تھانہ صدر کے ہیڈ کانسٹیبل محبوب اپنی موٹرسائیکل پر گاؤں فتوال نارووال جارہا تھا جسے ڈاکوؤں نے شہید کیا

25/06/2020

پاک انگلینڈ سیریز کا انعقاد خطرے میں۔۔۔برطانوی وزیراعظم
کا کرکٹ کی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دینے سے انکار

لاہور میں کرونا کا پھیلاؤ انتظامیہ کے لیے درد سر بن گیاحکومت کا لاہور کے 7 علاقوں کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ
24/06/2020

لاہور میں کرونا کا پھیلاؤ انتظامیہ کے لیے درد سر بن گیا
حکومت کا لاہور کے 7 علاقوں کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ

حکومت نے کورونا کے پیش نظر شہروں سے دور مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ جانوروں کی خرید وفروخت کیلئے چند روز میں ایس ...
23/06/2020

حکومت نے کورونا کے پیش نظر شہروں سے دور مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ جانوروں کی خرید وفروخت کیلئے چند روز میں ایس او پیز واضح کئے جائیں گے۔تفصیل کے مطابق صوبہ پنجاب کے بڑے شہروں کے اندر عیدالاضحیٰ پر مویشی منڈی نہیں لگے گی۔ صوبائی حکومت نے یہ فیصلہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کیا ہے۔شہری قربانی کے جانور کیسے خریدیں گے؟ اس سلسلے میں سفارشات پر کام جاری ہے۔ قربانی کے جانوروں کی خرید وفروخت ممکن بنانے کے لیے آئندہ چند روز میں ایس او پیز واضح کیے جائیں گے۔

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 7 News Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 7 News Sargodha:

Share