Malik Faisal Awan

Malik Faisal Awan Photo & Videography

31/12/2023

Squad ✨
25/11/2023

Squad ✨

30/10/2023

اور اللہ اس گناہ کو نہیں بخشے گا کہ کسی کو اس کا شریک بنایا جائے اور اس کے علاوہ جس گناہ کو چاہے معاف کر دے (القران)
اگر اللہ تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو کون ہے جو تمہاری مدد کرے (القران)
یہ شرک نہیں تو کیا ہے؟چھوڑ دو ان کا پیچھا اللہ کے واسطے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ جُڑ جاؤ۔۔۔

🥲🌸
20/10/2023

🥲🌸

[صحیح بخاری 694]فرقہ پرستی کے اس دور میں ایک عام مسلہ ایک دوسرے کے پیچھے نماز نہ پڑھنے کا بھی ہے ہر فرقہ اپنی الگ الگ مس...
09/10/2023

[صحیح بخاری 694]
فرقہ پرستی کے اس دور میں ایک عام مسلہ ایک دوسرے کے پیچھے نماز نہ پڑھنے کا بھی ہے ہر فرقہ اپنی الگ الگ مساجد بنائے ہوئے ہے اور اس بات کو لازم سمجھتا ہے کہ نماز صرف اپنے ہی مکتبہ فکر کے امام کے پیچھے پڑھی جائے لیکن آپ ﷺ کا ردعمل اس معاملے میں بالکل مختلف ہے۔حدیث اس نیت سے احباب کے سامنے رکھی ہے کہ شاید اگلی دفعہ سے ہمارے بریلوی اور دیوبندی بھائی امامِ کعبہ کو مسلمان مانتے ہوئے ان کے پیچھے نماز پڑھنے کو جائز سمجھیں۔✨🌸
ملک فیصل اعوان۔

تقریب ولیمہ محترم جناب پروفیسر حافظ بلاول 🌸✨🍁
08/10/2023

تقریب ولیمہ محترم جناب پروفیسر حافظ بلاول 🌸✨🍁

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Faisal Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Faisal Awan:

Share

Category