Rise and shine Usama Mela

Rise and shine Usama Mela Passionate leader committed to serving the people with integrity.

02/02/2025

سرگودھا میں بڑھتی ہوئی واردات اور روڈ ڈکیتی پر سخت تشویش ہے۔
مسافر اپنی حفاظت خود کریں۔ 8 فروری تک پولیس کے جوان پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف بچوں کے گھر ریڈ کرنے میں مصروف رہیں گے!

کے پی کے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں شمالی پنجاب تمام اضلاع کے پارٹی  قومی ، صوبائی اسمبلی ممبران، ٹکٹ ہولڈرز اور ضلعی قیادت کے ...
20/11/2024

کے پی کے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں شمالی پنجاب تمام اضلاع کے پارٹی قومی ، صوبائی اسمبلی ممبران، ٹکٹ ہولڈرز اور ضلعی قیادت کے 24 نومبر فائنل کال اجلاس میں شریک

19/11/2024

Final Call
24th November

17/11/2024

ایم پی اے ، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی شمالی پنجاب انصر اقبال برل، ایم این اے ، ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ سرگودها چوبدری اسامه غیات میلہ کے پی
کے وزیر اعلیٰ ہاؤس شمالی پنجاب کے ممبران
اسمبلی ، ٹکٹ ہولڈرز اور ضلعی قیادت کے مشاورتی
اجلاس میں شریک

دوستو عزت ذلت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے۔ لیکن قاضی فائز عیسیٰ ایک طرف اپنا ۲۰ لاکھ کا اشاعیہ لینے سے انکار کرتا ہے، اور دوسر...
09/11/2024

دوستو عزت ذلت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے۔ لیکن قاضی فائز عیسیٰ ایک طرف اپنا ۲۰ لاکھ کا اشاعیہ لینے سے انکار کرتا ہے، اور دوسری جانب اپنی ایکسٹینشن کے لئے اسٹبلشمنٹ کو کہتا ہے ۲ ۲ عرب کے MNA خریدو۔ یہ وقت تو گزر جائے گا۔ لیکن جس طرح میری والدہ کو دھمکی آمیز فون کروائے گئے، جس طرح میرے رشتےداروں کے گھروں پر پچھلے ایک ہفتے سے ہر روز بِلا ناغہ خواتین کی موجودگی میں پولیس گھس رہی ہے اور کہ رہی ہے اسامہ میلہ کو حاضر کرو ورنہ تم سب کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہو گا۔ یہ ریاستی جبر نا میں کبھی بھولوں گا اور نا معاف کروں گا۔

تاریکی کی یہ رات گزرے گی انشاءاللّہ۔ ہمیں انصاف ضرور ملے گا۔

پیچھے رہ گیا ووٹ۔ ووٹ اُس کی امانت ہے جس کے نام پر مجھے پڑا۔ ووٹ NA83 کی عوام کی امانت ہے۔

PTI’s politics focus on governance reform, accountability, and anti-corruption, aiming to strengthen democracy, boost th...
09/10/2024

PTI’s politics focus on governance reform, accountability, and anti-corruption, aiming to strengthen democracy, boost the economy, and ensure social welfare in Pakistan.

-PTI MNA Usama Ahmed Mela Speech in national Assembly | imran Khan | Pakistan News _________________________________________________For Latest Videos Please ...

ALLAH KA Bhot Shukkar!❤️
29/02/2024

ALLAH KA Bhot Shukkar!❤️

27/02/2024

Alhamdolillah!

🤞❤️
27/02/2024

🤞❤️

Address

Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rise and shine Usama Mela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share