Khuram Shahzad Official

Khuram Shahzad Official Digital Marketing Advisor ll Podcaster ll Graphics Designer ll Video Editor

28/01/2025
25/01/2025

بلخصوص فراڈ انوسٹیمنٹ کمپنیوں کا ٹارگٹ فضول ترین چائنہ بیوٹی پروڈکٹس کو مارکیٹ سے کئی گنا منافع پہ سیل کرتی ہیں اور نیٹورک مارکیٹنگ کے ذریعہ مزید خواتین کو اس جال میں پھنسایا جاتا ھے۔

25/01/2025

فراڈ انوسٹیمنٹ کمپنیاں آن لائن انوسٹیمنٹ کہاں کریں۔۔۔

Khuram Shahzad
Khuram Shahzad
Khuram e Marketing

28/12/2024

31 دسمبر بزور منگل خیام چوک 4 بجے سے رات 12 بجے تک
تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کیلئے خون کا عطیہ کیمپ
سرگودھا و گرد ونواح کی عوام شرکت کو یقینی بنائیں شکریہ.

Khuram Shahzad
Khuram e Marketing
Khuram Shahzad Official

09/09/2024

چوہدری سپرُ سٹور ساہیوال
تمام کاسمیٹکس کا سامان ہول سیل ریٹ پہ دستیاب ھے
چوہدری خالد 03006038309

30/06/2024

بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف ملک گیر احتجاج و ہرتال میں سرگودھا شامل نہیں ھے۔

انجمن تاجران کے کسی گروپ اور سرگودھا سول سوسائٹی کی جانب سے کسی قسم کے احتجاج و ہڑتال کی کال یا اعلان تاحال نہیں ھوا۔



29/06/2024

آنلائن ای کامرس ایمازون کیا ھے
ایمازون پہ کام کرنے کا مکمل طریقہ کورس کیسے کریں

سکلز کو حاصل کریں اور پھر اس پہ محنت کریں
پاکستان سے ایمازون پہ بطور سیلرز اور ورچوئل اسسٹنٹ سروسز پروائڈ کریں۔

ایمازون پہ اپنا کاروبار شروع کریں یا بطورِ انوسٹر کام کریں۔





23/06/2024

کیا حکومت کا پرائمری سکول ختم کرنے کا اقدام درست ھے۔

3 یا 4 سال کا بچہ سکول میں کیوں داخل کروانا ضروری ھے۔

بچوں کی تربیت سے پہلے والدین کی تربیت ضروری وہ کیسے ممکن ھے۔

دنیا گلوبل ویلج بن چکی ھے آنلائن ڈاکٹرز اور ایجوکیشنل ایکسپرٹ کی ویڈیو سے فاہدہ حاصل کیا جا سکتا ھے۔

بچوں کیلئے سکول کا انتخاب کیسے کریں۔

05/06/2024

آن لائن روزگار کیسے حاصل کریں
ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے کامیاب کاروبار


Khuram Shahzad

03/06/2024

پہلے بازاروں کے الیکشن پھر مرکزی الیکشن
سرگودھا ینگ مرکزی انجمن تاجران کا تفصیلی مؤقف

Khuram Shahzad

21/05/2024

پاکستانی تعلیمی نظام کی نجکاری کیوں ضروری ھے۔
گھریلو ناچاقیوں علیحدگی کی وجہ سوشل میڈیا ھے۔
پروفیسر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسّم صاحب نے شعبہ تدریس کا انتخاب کیسے کیا۔
سرگودھا میں ویلفئیر کا بے شمار کام کرتے ہیں۔
150 کتابوں کے مصنف ہیں بےمثال کمپئرنگ کرتے ہیں۔

09/05/2024

تھیلیسیمیا ہیموفیلیا کیا ھے تفصیلات۔
تھیلیسیمیا مائنر اور میجر میں کیا فرق ھے۔
علاج اور احتیاطی تدابیر۔
سرگودھا میں مفت ٹیسٹ کہاں سے ھو گا۔

Khuram Shahzad Official Podcast

Address

Sargodha
40100

Telephone

+923136002121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khuram Shahzad Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khuram Shahzad Official:

Share