01/05/2026
کچھ شخصیات صرف پڑھاتی نہیں بلکہ زندگی کے سبق بھی دے جاتی ہیں۔
استاد صرف کتابوں کا علم نہیں دیتے بلکہ اخلاق، احترام اور کامیابی کا راستہ بھی دکھاتے ہیں۔
ہمارے محترم استاد ظفر صاحب بھی ایسی ہی خوبصورت شخصیت کے مالک ہیں۔
ان کی شفقت، محنت اور خلوص ہمیشہ ہمارے لیے باعثِ فخر رہے گا۔
اللہ پاک انہیں صحت، عزت اور لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کے علم میں مزید برکت دے۔
استاد کا مقام ہمیشہ دل میں رہتا ہے ❤️