Mehfily E Ishq04

Mehfily  E  Ishq04 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐒𝐭𝐨𝐫𝐲 𝐓𝐨 𝐌𝐲 𝐈𝐧𝐛𝐨𝐱 𝐈 𝐖𝐢𝐥𝐥 𝐔𝐩𝐥𝐨𝐚𝐝 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨

🤲🤲🤲
06/01/2026

🤲🤲🤲

06/01/2026
یہ بات میڈیکل ریسرچ اور اناٹومی کے مطالعے سے ثابت ہوئی ہے۔ دونوں جگہوں کی جھلی چپچپی جھلی کہلاتی ہے، جو نرم، نازک، نمی د...
06/01/2026

یہ بات میڈیکل ریسرچ اور اناٹومی کے مطالعے سے ثابت ہوئی ہے۔ دونوں جگہوں کی جھلی چپچپی جھلی کہلاتی ہے، جو نرم، نازک، نمی دار اور حساس ہوتی ہے، اسی لیے ماہرین کہتے ہیں کہ دونوں کا ٹشو ساخت میں بہت مشابہ ہوتا ہے۔

**سعودی عرب میں دنیا کا سب سے انوکھا اور سب سے طویل شہر “The Line” بنایا جا رہا ہے جو نیوم (Neom) میگاسٹی کے حصے کے طور ...
29/12/2025

**سعودی عرب میں دنیا کا سب سے انوکھا اور سب سے طویل شہر “The Line” بنایا جا رہا ہے جو نیوم (Neom) میگاسٹی کے حصے کے طور پر شمال مغربی سعودی عرب میں واقع ہوگا اور اس کا ڈیزائن تقریباً 170 کلومیٹر لمبا، 200 میٹر چوڑا اور 500 میٹر اونچا ہے، اسے عمارت کی شکل میں ایک سیدھی لائن کے طور پر بنایا جا رہا ہے جس میں نہ گاڑیوں کی ضرورت ہو گی، نہ سڑکیں ہوں گی اور یہ 100 فیصد قابل تجدید توانائی پر چلنے والا شہر ہو گا، اس میں رہائش، کام، پارکس، اسکولز، ریٹیل، سہولیات سب موجود ہوں گی اور لوگوں کو شہر کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک جانے کے لیے ہائی سپیڈ ٹرانزٹ سسٹم ملے گا، منصوبہ ہے کہ مکمل ہونے پر یہاں تقریباً 9 ملین لوگ رہ سکیں گے اور یہ روایتی شہروں کے مقابلے میں کم ماحول پر اثر ڈالے گا کیونکہ اس کا فوٹر پرنٹ بہت کم ہوگا، اس سمارٹ شہر میں جدید ٹیکنالوجی، AI اور 100% قابل تجدید توانائی استعمال ہوگی اور اس کا مقصد مستقبل کے شہروں کی مثال قائم کرنا ہے، اگرچہ پراجیکٹ بہت بڑا اور چیلنجنگ ہے اور ابھی تک صرف کچھ حصے تعمیر ہو رہے ہیں، یہ سعودی عرب کے وژن 2030 کے بڑے منصوبوں میں سے ایک ہے۔�
مزید دلچسپ معلومات، اور روزمرہ کے حقائق جاننے کیلئے، اس پیج کو فالو کریں:


'' مکڑی کی آرزو ''کہتے ہیں جب رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم غار ( ثور ) میں داخل ہوئے تو جبریل علیہ السّلام نے ع...
29/12/2025

'' مکڑی کی آرزو ''

کہتے ہیں جب رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم غار ( ثور ) میں داخل ہوئے تو جبریل علیہ السّلام نے عرض کِیا:
'' خدایا مجھے اِجازت دیجیے تاکہ میں جا کر اپنے پَروں سے غار کو بلکہ اس پہاڑی کو ہی چُھپا دوں۔ ''
خطاب ہُوا:
'' اے جبریل! ( علیہ السّلام ) حقیقی ستّار میں ہی ہوں۔میرا کمالِ قُدرت اس امر کا متقاضی ہے کہ میں اپنی کمزور ترین مخلوق کے ذریعے مکر و فریب کو دُور کروں۔ ''
کمزور مکڑی کو مقرّر کِیا اور اسے حِفاظت کے لیے بھیجا۔جب مکڑی کو حُکمِ خداوندی پہنچا اس نے اسی وقت سجدۂ شُکر ادا کِیا۔خدا تعالٰی کا اسے حُکم ہُوا کہ:
'' جا کر پردہ تان دے اور مکّھی پر قناعت کر لیکن ہِمّت بُلند رکھنا۔ہم ایک روز قافِ قرب کے سیمرغ کو تیرے جال میں لائیں گے۔ ''
اس اُمید پر سات سو سال اس غار کے مُنہ پر بیٹھی اِنتظار کرتی رہی۔چنانچہ نہ رات کو آرام تھا نہ دِن کو چین۔یہاں تک کہ اس رات آنحضرت صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم اس غار کے دہانے پر پہنچے۔مکڑی نے آنحضرت صلی علیہ وآلہ وسلم کی طرف اِشارہ کر کے کہا:
'' مجھ کمزور کو آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے دِیدار کا وعدہ دیا گیا ہے۔تشریف لائیے تاکہ آپ ( صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ) کی زیارت سے اپنی آنکھیں ٹھنڈی کروں۔ ''
حضور نبی اکرم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم جب غار کے اندر تشریف لے گئے مکڑی نے جالا تننا شروع کر دیا اور عِجز آمیز لعاب پھیلانا شروع کر دیا۔
آنحضرت صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابوبکرصدیق رضی اللّٰه عنہُ سے کہا:
'' ابوبکر! ایک مُدّت سے میں اس فِکر میں تھا کہ میری اُمّت اس باریک پُل صِراط سے کیسے گُزرے گی،اب عالمِ غیب کے خبر کنندگان نے مجھے یوں اِطلاع دی ہے کہ جس طرح اس پردہ دار کو ایک باریک تار پر محفوظ رکھتے ہیں،تیرے دوستوں کو اسی طرح اس صِراط سے محفوظ رکھیں گے۔ ''

( معارجُ النّبوّت،جِلد: ۳،صفحہ: ۹،۱۰ )

کُن تو کہا گیا تھا بڑی مُدّتوں کے بعد
یہ عِشق اس کمال سے پہلے کی چیز ہے
سرکار ہوں تو غار کے مُنہ پر تنا ہُوا
مکڑی کا ایک جالا بھی لوہے کی چیز ہے

مادہ آکٹوپس ایسا اس لیے کرتی ہے کہ تاکہ صرف طاقتور اور اچھی جینیات والے نر سے ہی نسل آگے بڑھے، یعنی وہ اپنی نسل کو مضبوط...
29/12/2025

مادہ آکٹوپس ایسا اس لیے کرتی ہے کہ تاکہ صرف طاقتور اور اچھی جینیات والے نر سے ہی نسل آگے بڑھے، یعنی وہ اپنی نسل کو مضبوط بنانے کے لیے ایسا کرتی ہے۔ یہ فطری طریقہ ہے۔ تبھی کمزور اور غیر پسنددیدہ نر کو کھا کر ختم کر دیتی ہے۔

سائنسدانوں کے مطابق ملکی وے کہکشاں میں اندازاً 100 سے 400 ارب ستارے ہیں۔ یعنی زمین پر درختوں کی تعداد ہماری کہکشاں کے ست...
29/12/2025

سائنسدانوں کے مطابق ملکی وے کہکشاں میں اندازاً 100 سے 400 ارب ستارے ہیں۔ یعنی زمین پر درختوں کی تعداد ہماری کہکشاں کے ستاروں سے کہیں زیادہ ہے۔
یہ معلومات 2015 کی ایک سائنسی تحقیق پر مبنی ہے جو "Nature" جریدے میں شائع ہوئی تھی، جس میں سیٹلائٹ ڈیٹا، زمینی مشاہدات، اور کمپیوٹر ماڈلز کا استعمال کیا گیا تھا۔ یہ حقیقت قدرت کی وسعت اور زمین کی حیاتیاتی دولت کی ایک خوبصورت مثال ہے۔

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehfily E Ishq04 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share