IMC - District Sargodha

IMC - District Sargodha Imamia Students Organization (ISO) is the largest Shiite Muslim students , Organization in Pakistan.

It was founded on 22 may 1972 at university of Engineering and Technology,Lahore ISO Paksitan primarily focuses on Islamic led guidance and religious upbringing of students. As an established organization it has a set of principles and a written constitution to which student members must abide by

The students engage in educational upbringing and development through a set of local and regional act

ivities which are managed and self funded through the organizations large local donor base. Often students engage in self preparatory learning, sports events and organizing mehfil, majlis, dua programs and discussions on youth affairs and current regional and international affairs. The organization in it’s motto strives to develop it’s base as law abiding Pakistani students who will defend the country’s core ideological base and it’s geographical boundaries.

18/09/2025




شہید مق ا وم ت کنونشندعوتی مہمڈسٹرکٹ صدر آئی ایس او پاکستان برادر علی محمد طوری کا سینئر برادر رضوان جعفر سے ملاقات اور...
18/09/2025

شہید مق ا وم ت کنونشن

دعوتی مہم

ڈسٹرکٹ صدر آئی ایس او پاکستان برادر علی محمد طوری کا سینئر برادر رضوان جعفر سے ملاقات اور مرکزی کنونشن میں شرکت کی دعوت دی۔





شب جمعہامامیہ اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن پاکستان ضلع سرگودھا کی جانب سے  المصطفی ہاوس (امامیہ ہاسٹل) میں شب جمعہ کو ہفتہ دعائیہ...
18/09/2025

شب جمعہ

امامیہ اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن پاکستان ضلع سرگودھا کی جانب سے المصطفی ہاوس (امامیہ ہاسٹل) میں شب جمعہ کو ہفتہ دعائیہ پراگرام معنقد کیا گیا جس میں ضلعی کابینہ کے دوستان ، سئنیر برادران اور المصطفی یونٹ کے برادران نے شرکت کی۔
نماز باجمات ادا کر دی گئی اور دعا کی تلاوت کی گئی
اس موقع پر امامیہ برادران کے ساتھ آنے والے شھید مقاومت کنویشن کے بارے ایک نشست ہوئی اور کنویشن کی زمہ داری اور رابطہ مہم تیز کرنے پر زور دیا گیا۔
آخر میں پراگرام کا احیتام دعائے امام زمانہ علیہ سلام سے کی گئی۔

امامیہ میڈیا سیل

امامیہ اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن پاکستان ضلع سرگودھا




13/09/2025
 دعوتی مہممرکزی تعلیم سیکٹری برادر واجد علی  نے ضلعی صدر برادر علی محمد کے ساتھ المصطفی ہاوس (امامیہ ہاسٹل ) کا دورہ کیا...
13/09/2025



دعوتی مہم

مرکزی تعلیم سیکٹری برادر واجد علی نے ضلعی صدر برادر علی محمد کے ساتھ المصطفی ہاوس (امامیہ ہاسٹل ) کا دورہ کیا۔

برادر واجد علی نے کابینہ اور سینیئر برادران کے ساتھ نشست کی اور ان کو کنونشن میں شرکت کی دعوت دی۔

امامیہ میڈیا سیل

امامیہ اسٹوڈنٹسں آرگنائزیشن پاکستان سینٹرل پنجاب ریجن ضلع سرگودھا




 دعوتی مہممرکزی تعلیم سیکٹری برادر واجد علی نے ضلعی صدر برادر علی محمد کے ساتھ شہید مختار یونٹ بھیرہ کا دورہ کیا۔ برادر ...
13/09/2025



دعوتی مہم

مرکزی تعلیم سیکٹری برادر واجد علی نے ضلعی صدر برادر علی محمد کے ساتھ شہید مختار یونٹ بھیرہ کا دورہ کیا۔
برادر واجد علی نے کابینہ اور سینیئر برادران کے ساتھ نشست کی اور ان کو کنونشن میں شرکت کی دعوت دی۔

امامیہ میڈیا سیل

امامیہ اسٹوڈنٹسں آرگنائزیشن پاکستان سینٹرل پنجاب ریجن ضلع سرگودھا





 دعوتی مہممرکزی تعلیم سیکٹری برادر واجد علی نے ضلعی صدر برادر علی محمد کے ساتھ شہید راجہ اقبال یونٹ بھلوال کا دورہ کیا۔ ...
13/09/2025



دعوتی مہم

مرکزی تعلیم سیکٹری برادر واجد علی نے ضلعی صدر برادر علی محمد کے ساتھ شہید راجہ اقبال یونٹ بھلوال کا دورہ کیا۔
برادر واجد علی نے کابینہ اور سینیئر برادران کے ساتھ نشست کی اور ان کو کنونشن میں شرکت کی دعوت دی۔

امامیہ میڈیا سیل

امامیہ اسٹوڈنٹسں آرگنائزیشن پاکستان سینٹرل پنجاب ریجن ضلع سرگودھا





امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع سرگودھا کے  زیر اہتمام المصطفی ہاؤس میں شبِ جمعہ کی دعائیہ پروگرام منعقد ہوا اور ...
11/09/2025

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع سرگودھا کے زیر اہتمام المصطفی ہاؤس میں شبِ جمعہ کی دعائیہ پروگرام منعقد ہوا اور جشن صادقین کے سلسلے میں کیک کاٹا گیا جس میں سینئر برداران اور یونٹ کے دوستوں نے شرکت کی۔

امامیہ میڈیا سیل

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع سرگودھا



امامیہ میڈیا ہاؤس کی جانب سے 54 ویں مرکزی کنونشن کا پوسٹر بعنوان "شہید مق ا و مت" کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔
07/09/2025

امامیہ میڈیا ہاؤس کی جانب سے 54 ویں مرکزی کنونشن کا پوسٹر بعنوان "شہید مق ا و مت" کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔


Address

Sargodha
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMC - District Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IMC - District Sargodha:

Share