
13/08/2025
"کلائنٹ نہیں مل رہا؟ مسئلہ آؤٹ ریچ میں نہیں، انداز میں ہے!"
میری پوسٹس پر اکثر یہی سوال آتا ہے:
"میں نے GMB (Google My Business) سے آؤٹ ریچ شروع کی، لیکن کوئی ریپلائے نہیں کر رہا؟"
تو میں ان سب لوگوں سے ایک سیدھا سوال کرتا ہوں:
"آپ نے کتنے بزنسز کو آؤٹ ریچ کیا؟"
اگر آپ نے صرف 8-10 لوگوں کو میسج کیا، اور امید لگا لی کہ کلائنٹ مل جائے گا، تو آپ پروفیشنل مارکیٹ کو ابھی تک سمجھے نہیں۔
یاد رکھیں!
⚠️ آپ اکیلے وہ شخص نہیں جو سروس بیچ رہے ہیں۔
⚠️ ہر بزنس کو روزانہ کئی میسجز آ رہے ہوتے ہیں۔
تو آپ کا پروپوزل ایسا ہونا چاہیے جو باقی سب سے مختلف ہو، جو کلائنٹ کی آنکھوں میں "مسئلہ" کو نمایاں کرے اور "حل" کو آسان کرے۔
---
💡 سچ تو یہ ہے...
اگر آپ کا پروپوزل ہی کلائنٹ کی آنکھیں نہیں کھولتا
اگر آپ کا میسج باقی 10 فری لانسرز سے مختلف نہیں
تو کلائنٹ ریپلائے کیوں کرے؟
📌 روزانہ صرف 4-5 بزنس کو پروفیشنل انداز میں اپروچ کریں
📌 مہینے میں 150 بزنسز کا ٹارگٹ رکھیں
📌 ہر پروپوزل کو تھوڑا سا customize کریں
📌 اور ایک بات یاد رکھیں: "ایک اچھا کلائنٹ، کئی عام کلائنٹس پر بھاری ہوتا ہے!"
💥 ایک Strong Proposal کی مثال!!
✅ 1. WordPress Developer کے لیے سٹرونگ پروپوزل
Hi [Client Name],
میں نے آپ کی ویب سائٹ وزٹ کی — اور سب سے پہلے تو آپ کی سروس بہت زبردست لگی، خاص طور پر [specific service]۔
لیکن ویب سائٹ پر کچھ چیزیں فوراً توجہ مانگتی ہیں:
❌ موبائل پر ویب سائٹ لوڈ ہونے میں 8–10 سیکنڈ لگ رہے ہیں
❌ کوئی واضح “Call Now” یا “Order” بٹن نظر نہیں آیا
❌ آپ کی “About” یا “Contact” پیج پر کچھ لنکس کام نہیں کر رہے
میں ایک WordPress Developer ہوں اور میری سپیشلٹی یہی ہے کہ میں بزنسز کی ویب سائٹس کو:
✅ fast،
✅ clean اور
✅ conversion-focused بناتا ہوں
📌 اگر آپ اجازت دیں تو میں آپ کی ویب سائٹ کا ایک short video audit ریکارڈ کر کے بھیج سکتا ہوں — تاکہ آپ خود دیکھ سکیں کہ Visitors کو کہاں friction ہو رہی ہے۔
کیا آپ اس میں دلچسپی رکھتے ہیں؟
Regards,
[Your Name | WhatsApp | Website/Portfolio]
---
🎨 2. Graphic Designer کے لیے سٹرونگ پروپوزل
Hi [Client Name],
میں نے آپ کا سوشل میڈیا پروفائل وزٹ کیا — اور آپ کی سروسز/پروڈکٹس واقعی اچھی لگی، خاص طور پر [Product/Service Name]۔
لیکن مجھے یہ چیزی