Digital World By Nemat ullah

Digital World By Nemat ullah Welcome to our page! 🌐 We specialize in digital marketing, using innovative strategies to help businesses grow online.

13/11/2024
ہمارے استاد محترم"ہارون الرشید صاحب" جنہوں نے 34 سال تک ہماری تربیت اور تعلیم میں اہم کردار ادا کیا، اب دوسرے سکول میں ا...
10/10/2024

ہمارے استاد محترم"ہارون الرشید صاحب" جنہوں نے 34 سال تک ہماری تربیت اور تعلیم میں اہم کردار ادا کیا، اب دوسرے سکول میں اپنی خدمات انجام دیں گے۔ آج کی الوداعی تقریب میں ہم نے انہیں خراج تحسین پیش کیا اور ان کی بے مثال محنت اور لگن کو سراہا۔ آپ کی نصیحتیں، علم اور محبت ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گی۔ ہم دعاگو ہیں کہ آپ جہاں بھی جائیں، کامیابیاں آپ کے قدم چومیں۔"

جمعہ مبارک!آج کے بابرکت دن پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمائ...
20/09/2024

جمعہ مبارک!
آج کے بابرکت دن پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے، اور ہماری مشکلات کو آسان کرے۔
اپنی دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں اور نیکی کے راستے پر چلتے رہیں۔
اللہ آپ کے دل کو سکون، زندگی میں خوشیاں اور ہر قدم پر کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

۔۔۔دعا گو۔۔۔۔ نعمت اللہ





Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital World By Nemat ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share