27/03/2025
یہ بچی آج دوپہر سے 110 سیل شاپ پرانی سبزی منڈی کوٹمومن میں لاوارث موجود ہے۔
ابھی تک اس کے ورثاء کا معلوم نہیں ہوا۔
برائے مہربانی اس کے ورثاء تک پیغام کیلئے اس میسج کو فارورڈ کریں۔
شکریہ
بچی کے ورثاء اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
عبدلروف 110 سیل والے
03075044185