FM-96 Sargodha, Pakistan

FM-96 Sargodha, Pakistan Love People. Love Pakistan FM-96 is leading radio station in town. Having a huge number of listeners in vast area. It is part of BIZ Broadcasting (Pvt.) Ltd.

25/05/2025

سرگودھا ملٹری فارم روڈ پر
*عبداللہ نان شاب*
*پشاوری روٹی20روپیہ*
*نان25روپیہ*
*مقدار بھی کم*
*سرگودھاانتظامیہ نوٹس لے*

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ (الأنبياء -107)
17/09/2024

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ (الأنبياء -107)

11 ستمبر، آج بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح (رح) کا 76واں یوم وفات ہے۔    مل ہی جاتی کبھی ان خوابوں کی تعبیر کہیںتیرے...
11/09/2024

11 ستمبر، آج بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح (رح) کا 76واں یوم وفات ہے۔

مل ہی جاتی کبھی ان خوابوں کی تعبیر کہیں

تیرے وہ خواب مگر ہم سے سنبھالے نہ گئے

26/08/2024
مستقل بولتا ھی رھتا ھوں میں کتنا خاموش ھوں میں اندر سے
25/08/2024

مستقل بولتا ھی رھتا ھوں میں
کتنا خاموش ھوں میں اندر سے

20/08/2024

بجلی مہنگی ہونے سے سینکڑوں انڈسٹریز بند اور لاکھوں لوگ بے روزگار ہوگئے
سروے رپورٹ

31/07/2024

ایک مریض کو بی پازیٹو خون کی اشد ضرورت ہے کل صبح یکم اگست کو 9 بجے نیازی ٹیچنگ ہاسپٹل میں
03075000072

23/07/2024

16/07/2024

السلام وعلیکم
ہم لوگ سبز ارتھ کے نام سے سرگودھا میں شجر کاری اور کچن گارڈن سٹارٹ کر رہے ہیں جس کے لئے ہمیں 2 سائٹس کچن گارڈنگ کے لئے ملی ہیں اور ایک سائٹ شجر کاری کےلئے ابھی بجٹ بھی اتنا ہی ہے ہمارا آئیڈیا یہ ہے کہ درخت پھل دار لگانے ہیں جس میں جامن آم لسوڑا بیری لیمن آپ تجربہ کار حضرات مشورہ دیں کہ یہ ٹھیک رہے گا
کچن گارڈنگ میں مقصد لوگوں کو آگاہی دینا ہے کہ آپ لوگ گھر میں ہی سبزیاں لگا سکتے ہیں اور وہ لوگ جو ضرورت مند ہیں انھیں مالی مدد دے کر کچن گارڈنگ کروائیں تا کہ بھیک کی حوصلہ شکنی ہو سکے سرگو دھا سے اگر کوئی ہماری ٹیم کو جوائن کرنا چاہے اس نیک مقصد کا حصہ بننا چاہے تو ہم خوش آمدید کہتے ہیں
جزاک االہ

سرگودھا پولیس کا اعلامیہ 9 اور 10 محرم الحرام کے سلسلہ میں ٹریفک پلان جاری اگر آپ سرگودھا میں مقیم ہیں اور بھٹی ٹاؤن کی ...
14/07/2024

سرگودھا پولیس کا اعلامیہ
9 اور 10 محرم الحرام کے سلسلہ میں ٹریفک پلان جاری اگر آپ سرگودھا میں مقیم ہیں اور بھٹی ٹاؤن کی طرف سے شہر میں داخل ہوتے ہیں تو ذیل میں ٹریفک پلان پر عمل کریں گے

جموں لے کالے ۔۔۔ کالے لے کالےکون کون اس آواز کو سنتا آ رہا ہے بچپن سے ؟؟اپنی زندگی کا کوئی یادگار لحمہ یہ واقعہ بتائیں ج...
14/07/2024

جموں لے کالے ۔۔۔ کالے لے کالے

کون کون اس آواز کو سنتا آ رہا ہے بچپن سے ؟؟
اپنی زندگی کا کوئی یادگار لحمہ یہ واقعہ بتائیں جامن سے جُڑا ہوا 🤔

آم اور فالسے کے بعد اصل سوغات یہ ہے گرمیوں کی ❤️

Address

FM-96 Broadcast Studio, Akram Plaza, Aziz Bhatti Town, Khushab Road
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FM-96 Sargodha, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FM-96 Sargodha, Pakistan:

Share

Category