Inam ur Rahman

  • Home
  • Inam ur Rahman

Inam ur Rahman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Inam ur Rahman, Digital creator, .

. وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا
اور جو اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے لیے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے۔ (الطلاق)
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ (البقرہ)

وقت کی یاری تو ہر کوئی کرتا ہے،مزا تو تب ہے جب وقت بدل جائے مگر یار نہ بدلے۔ Imtiaz shopping mall sarghodha punjab
15/05/2026

وقت کی یاری تو ہر کوئی کرتا ہے،
مزا تو تب ہے جب وقت بدل جائے مگر یار نہ بدلے۔


Imtiaz shopping mall sarghodha punjab

10/05/2026

🥀💔💔

جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کے استاد الحدیث سابق ایم پی اے شیخ محمد ادریس صاحب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہیـ۔د ہوگئے۔انا لل...
05/05/2026

جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کے استاد الحدیث سابق ایم پی اے شیخ محمد ادریس صاحب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہیـ۔د ہوگئے۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😥
دشمن اپنے پلان میں کامیاب ہوگیا، پہلے ان کو اپنے مفاد کی خاطر استعمال کیا پھر جب لوگوں نے شیخ صاحب پر اعتراضات شروع کیے تو دشمن نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انہیں شہید کردیا، تاکہ بات ہم پر نہیں کسی اور پر آجائے ۔
افسوس صد افسوس 🥹😭

💔❤️مولانا صاحب منگنی مبارک ہو!  اللہ تم دونوں کے رشتے میں محبت، برکت اور خوشیاں بھر دے۔ زندگی کا یہ نیا سفر تمہارے لیے آ...
26/04/2026

💔❤️مولانا صاحب منگنی مبارک ہو!
اللہ تم دونوں کے رشتے میں محبت، برکت اور خوشیاں بھر دے۔ زندگی کا یہ نیا سفر تمہارے لیے آسانیوں اور رحمتوں سے بھرا ہو۔ آمین

بَارَكَ اللّٰهُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَيْكَ وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ
مبارک ہو میرے بھائی! اللہ تمہارا یہ رشتہ ہمیشہ سلامت رکھے ۔ آمین

💐یاروں کی محفل ہے تو زندگی گلزار ہے  ورنہ یہ دنیا🌎 تو بس ایک بازار ہے❤️❤️
24/04/2026

💐یاروں کی محفل ہے تو زندگی گلزار ہے
ورنہ یہ دنیا🌎 تو بس ایک بازار ہے
❤️❤️

24/04/2026

راستے بھی ہم سے پوچھتے ہیں منزل کا پتہ
ہم مسافر ہیں، ہمیں چلنا ہی اچھا لگتا ہے

Fakhruddin Baig ❤️

23/04/2026
15/04/2026

ہم نے خاموشی کو بھی لفظوں کا درجہ دے دیا
لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم کچھ بولتے ہی نہیں۔
فخر بھائ💔❤️


Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inam ur Rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share