Shehar_e_Zaat

Shehar_e_Zaat ﺍﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﮨﺠﺮﺕ ﺯﺩﮦ ﺷﺨﺺ
?

15/05/2020

مجھے کام کیا تھا رکوع سے مجھے کب تھا شوق سجود سے
مگر اک وصل کی آرزو مجھے کھینچ لائی نماز میں

اسلام وعلیکمیہ ایک چینل شاعری پسند کرنے والوں کے لیے بنایا گیا ہے.اچھی شاعری سننے کے لیے اس چینل کو سبسکرائب کریں اور اچ...
14/05/2020

اسلام وعلیکم
یہ ایک چینل شاعری پسند کرنے والوں کے لیے بنایا گیا ہے.
اچھی شاعری سننے کے لیے اس چینل کو سبسکرائب کریں اور اچھی اچھی شاعری سے لطف اندوز ہوں.
اپنی آرا سے بھی بہتری کے لئے آگاہ کریں.

,

17/03/2019

اُس کو ترتیبِ ستم کا بھی سلیقہ تھا فرید
پہلے دیوانہ کیا پھر مجھے پتھر مارے
۔
فرید احمد

17/03/2019

تم کو اپنایا تھا تم کو چھوڑ بھی سکتا ہوں
بُت بناتا ہی نہیں ہوں بت توڑ بھی سکتا ہوں۔!!

17/03/2019

ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں
صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے

بشیر بدر

10/02/2019

میری شفا گر جو چاہو, میرا محبوب لے آؤ

06/02/2019

کتنی خاموش__ مُسکراہٹ تھی
شور بس آنکھ کی نمی میں تھا.!

06/02/2019

عہدِ رفاقت ٹھیک ہے لیکن، مجھ کو ایسا لگتا ہے
تم میرے ساتھ رہو گے، میں تنہا رہ جاؤں گا

06/02/2019

میرا دل یہ کہتا ھے وہ اِن دنوں کچھ پریشان ھے۔۔
مگر یہ بھی طے ھے ،اُسے میرا شانہ نہیں چاھیئے!!

06/02/2019

‏بات کرتا ہے مختصر لیکن
روح کے تار چھیڑ دیتا ہے

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shehar_e_Zaat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shehar_e_Zaat:

Share

Category