03/01/2026
اداکارہ ثنا جاوید نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنے شوہر شعیب ملک کی فوٹوگرافی کی تعریف کرنے والے دوست کو جواب دیا کہ "میں اپنا میاں کسی کو نہیں دے سکتی"۔ بس پھر کیا تھا، سوشل میڈیا صارفین نے ثنا جاوید کو آڑے ہاتھوں لے لیا! صارفین نے پرانے طعنے دیتے ہوئے کہا کہ "دوسروں کا شوہر چھین سکتی ہو مگر اپنا نہیں دے سکتی؟"۔ دیکھیے ثنا جاوید کے اس کمنٹ پر عوام کا شدید ردعمل اور دلچسپ تبصرے! جانیے پہلے کمنٹ میں