Digital marketing with Areej Ali

Digital marketing with Areej Ali TikTok & Meta Ads Specialist | E-commerce Sales
I help clothing brands generate WhatsApp orders through paid advertising.

اسلام وعلیکم زندگی میں ہر وقت تیار رہنا چاہئے خود پہ کام کرنا شروع کریں کیوں کے زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کے یہ ہمی...
01/07/2026

اسلام وعلیکم
زندگی میں ہر وقت تیار رہنا چاہئے
خود پہ کام کرنا شروع کریں کیوں کے زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کے یہ ہمیشہ بدلتی رہتی ہے
#زندگی
#آداب زندگی

01/07/2026

کچھ گزرے پل
۔
۔
۔

20/06/2026

Reel series' �

You may encounter defeats, but you must not be defeated
15/06/2026

You may encounter defeats, but you must not be defeated

وہ تمام راستے جو آپ خدا کے قریب ہونے کی نیت سے اختیار کرتے ہیں وہ نتیجہ خیز ہیں !🤍
08/06/2026

وہ تمام راستے جو آپ خدا کے قریب ہونے کی نیت سے اختیار کرتے ہیں وہ نتیجہ خیز ہیں !🤍

❤️
01/06/2026

❤️

28/05/2026

📚 Dream big.
🎯 Stay focused.
🏆 Success is coming…
HardWorkPaysOff FocusOnGoals MotivationDaily

بڑی خواب دیکھنے والے لوگ کبھی چھوٹے نہیں ہوتے ✨وہ جانتے ہیں کہ کامیابی ایک دن میں نہیں ملتی، اس کے لیے صبر، محنت اور خود...
28/05/2026

بڑی خواب دیکھنے والے لوگ کبھی چھوٹے نہیں ہوتے ✨
وہ جانتے ہیں کہ کامیابی ایک دن میں نہیں ملتی، اس کے لیے صبر، محنت اور خود پر یقین چاہیے ہوتا ہے۔ راستے میں ناکامیاں بھی آئیں گی، لوگ مذاق بھی اُڑائیں گے، اور کئی بار ایسا لگے گا کہ شاید اب ہار مان لینی چاہیے… مگر جو لوگ اپنے خوابوں سے سچی محبت کرتے ہیں، وہ ہر مشکل کے بعد پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر اُٹھتے ہیں۔ 💫
اپنے خوابوں کو صرف خواہش نہ بننے دو، انہیں اپنا مقصد بنا لو۔ کیونکہ ایک دن تمہاری محنت، تمہارا صبر اور تمہارا یقین ہی تمہیں وہاں لے جائے گا جہاں آج صرف تمہارے خواب پہنچتے ہیں۔ 🤍

ہر عید پر لڑکوں کی عید کچھ ایسے ہوتی ہے… 😎✨نئے کپڑے پہنے، پرفیوم لگایا، گاڑی نکالی 🚗دوستوں کے ساتھ گھومنا، تصویریں بنانا...
27/05/2026

ہر عید پر لڑکوں کی عید کچھ ایسے ہوتی ہے… 😎✨
نئے کپڑے پہنے، پرفیوم لگایا، گاڑی نکالی 🚗
دوستوں کے ساتھ گھومنا، تصویریں بنانا،
اور پھر “پھوپھو کے گھر عیدی لینے” نکل جانا 😂
اور لڑکیوں کی عید؟ 🙂💔
صبح آنکھ کھلتے ہی kitchen…
برتن…
کھانے…
مہمان…
اور امی کی آوازیں 😭
لیکن پھر ایسا ہوا… وہ عید آ گئی ✨🥹
میں نئی ڈریس پہن کر تیار ہوں 😍
ہاتھوں میں چوڑیاں، ہلکا میک اپ،
اور آج کسی نے مجھے kitchen کے قریب بھی نہیں جانے دیا 😭😂
بھائی گاڑی نکال رہے ہیں 🚗
کزنز کے ساتھ تصویریں، سیلفیاں، ہنسی مذاق 🤳✨
ہر طرف عید کا خوشیوں بھرا ماحول 🌸🌙
ہم سب گاؤں کی خوبصورت سڑکوں پر گھوم رہے تھے 🌾
ہوا چل رہی تھی،
ہر طرف ہرے بھرے کھیت،
بچے نئے کپڑوں میں کھیل رہے تھے 🥹❤️
میں دل میں سوچ رہی تھی…
“واہ! آخرکار ایک ایسی عید جہاں میں صرف enjoy کر رہی ہوں” 😌✨
پھر اچانک…
کسی نے زور زور سے ہلانا شروع کیا 👀
“عریج اٹھ جاؤ بیٹا…!”
“کافی دیر ہوگئی ہے…”
“بریانی بھی بنانی ہے…” 🍲🙂
اور تب میری آنکھ کھلی… 😭😂💔
تب پتا چلا کہ وہ سب صرف ایک خواب تھا…!
اب میں kitchen میں کھڑی بریانی ہلا رہی ہوں
اور بھائی باہر گاڑی میں گھوم رہے ہیں 😒🚗
خیر…
سب لڑکیوں کو میری طرف سے
“Kitchen Mubarak” 😭😂❤️
اور سب کو دل سے عید مبارک ✨🌙

Ãrêêj Ālì

Address

Noor Pur Thal District Khushab
Sargodha
41270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital marketing with Areej Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share