Radio Pakistan FM 101 Sargodha

Radio Pakistan FM 101 Sargodha Tune in to the one above Radio Pakistan FM 101 Sargodha
The biggest Station in the Town. This is a lounge for all the family member 's of FM 101. especially on

Your feed back will be important to us as you are. Have FuN
with FM 1o1

FM101 Sargodha starts it’s daily transmission at 8:00 am to 12:00 am and variety of Programs are presented daily on FM101 Sargodha.

07/11/2025
*ریڈیو پاکستان سرگودھا*ایڈوائزر وفاقی محتسب سرگودھا آفس خواجہ سیف الرحمن کا اسٹیشن ڈائریکٹر ملک غلام عباس کے ہمراہ گروپ ...
05/11/2025

*ریڈیو پاکستان سرگودھا*
ایڈوائزر وفاقی محتسب سرگودھا آفس خواجہ سیف الرحمن کا اسٹیشن ڈائریکٹر ملک غلام عباس کے ہمراہ گروپ فوٹو

*ریڈیو پاکستان سرگودھا*سٹی سروس کے پروگرام شاہین سرگودھا میں ایڈوائزر وفاقی محتسب سرگودھا آفس خواجہ سیف الرحمن نے خصوصی ...
05/11/2025

*ریڈیو پاکستان سرگودھا*
سٹی سروس کے پروگرام شاہین سرگودھا میں ایڈوائزر وفاقی محتسب سرگودھا آفس خواجہ سیف الرحمن نے خصوصی شرکت کی اور بذریعہ لائیو کالز سامعین کی شکایات کو فوری حل کرنے کا عزم ظاہر کیا۔

*ریڈیو پاکستان سرگودھا*"چھاتی کے سرطان" کے حوالے سے خصوصی آگاہی پروگرام نشر ہوا جس میں  ڈاکٹر شازیہ نصر نے شرکت کی۔پروگر...
31/10/2025

*ریڈیو پاکستان سرگودھا*
"چھاتی کے سرطان" کے حوالے سے خصوصی آگاہی پروگرام نشر ہوا جس میں ڈاکٹر شازیہ نصر نے شرکت کی۔
پروگرام میں چھاتی کے سرطان کی ابتدائی علامات اور تشخیص کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔

28/10/2025

🎙️ Radio Pakistan Sargodha – Podcast Service

Breast Cancer Awareness Program
Guest: Dr. Shazia Nasar
Host: Sibtain Baloch


















27/10/2025

ریڈیو پاکستان سرگودھا
یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر چیئرمین شعبہ ابلاغیات سرگودھا یونیورسٹی ڈاکٹر مدثر شاہ کا پیغام!

27/10/2025

ریڈیو پاکستان سرگودھا
یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر شعبہ پولیٹیکل سائنس سرگودھا یونیورسٹی سے پروفیسر ڈاکٹر محمد اعظم کا پیغام!

27/10/2025

ریڈیو پاکستان سرگودھا
یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر شعبہ انٹرنیشنل ریلیشنز سرگودھا یونیورسٹی سے پروفیسر ڈاکٹر مسرت جبین کا پیغام!

*ریڈیو پاکستان سرگودھا* پروگرام "شاہین سرگودھا" میں 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر کے حوالے سے خصوصی مذاکرہ "کشمیر ہماری شہ ر...
27/10/2025

*ریڈیو پاکستان سرگودھا*
پروگرام "شاہین سرگودھا" میں 27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر کے حوالے سے خصوصی مذاکرہ "کشمیر ہماری شہ رگ" نشر کیا گیا، جس میں یونیورسٹی آف سرگودھا کے شعبہ انٹرنیشنل ریلیشنز سے پروفیسر ڈاکٹر مسرت جبین اور شعبہ پولیٹیکل سائنس سے پروفیسر ڈاکٹر محمد اعظم نے شرکت کی۔ شرکائے پروگرام نے اس دن کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے بتایا کہ 27 اکتوبر 1947 وہ سیاہ لمحہ تھا جب بھارتی افواج نے طاقت کے زور پر کشمیر پر قبضہ کیا۔ پروگرام میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت، ان کی مسلسل جدوجہد، بھارتی مظالم اور پاکستان کی اخلاقی و سفارتی حمایت کے عزم پر بات کی گئی، اور اس بات کو ایک بار پھر دہرایا گیا کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور کشمیریوں کی آواز ہماری آواز ہے۔

Address

Club Road
Sargodha
40100

Telephone

+92483721102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Radio Pakistan FM 101 Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category