Acknowledgement Ceremony of Zakat Campaign 2024 at Shaukat Khanum Memorial and Cancer Hospital Peshawar
#ShaukatKhanumHospital #Peshawar
Captain kamran na AJ Ka match jeet Leya Bodagi SA
#captainkamran vs #bodagi
ارشد شریف کی بیٹی..😭😭
اللہ سے دعا ہے کہ ارشد شریف کی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں..🤲🤲😭😭
Well-done Shagufta Malik Keh apna Hangu Ka Leya awaz uttaya
ہنگو میں ایک سال پہلے خواتین شکایت کرچکی ہیں کہ وہاں کے سرکاری ہسپتال میں بچوں یا خواتین مسائل آتے ہیں تو انہیں یا تو پشاور بھیجا جاتا ہے یا انہیں پرائیویٹ ہسپتال جانے کا کہا جاتا ہے۔ وہاں آج تک ڈاکٹرز نہیں بھیجے گئے ہیں، شگفتہ ملک رکن خیبرپختونخوا اسمبلی،
عوامی نیشنل پارٹی #ShaguftaMalik #ANP
ضلع ہنگو گاؤں سروزئی مشین روڈ کا حال ۔۔۔۔۔
ایک سال سے ممبران کہہ رہے ہیں کہ اس کا ٹینڈر ہو چکا ہے لیکن ابھی تک یہ ویسا ہی ویران پڑا ہے ۔ تو لہٰذا ہم ایک بار پھر MNA ،MPA اور حکومتی عہدیداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ جلد ہی اس پر ایکشن لیا جائے اور اس روڈ کو ٹھیک کیا جائے۔۔شکریہ
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔۔۔
#IslamUdinOfficial Zahoor Shakir - MPA Dr Nadeem Khayal
Match ma Haar Jeet Hoty ha Koe baat nahe
Best Of Luck Boss Of Teh Thall Cricket ❣️
And also Congratulations To Champion #Thall11
لاپتہ لڑکے کے تلاش میں کربوغہ شریف اور اردگرد کے لوگ کی تلاش شروع
Not against any political Party Lekan insaniyat ko dek Kar 💔🥲
Very heart touching words Allah Almighty may help her from the unseen sources Aameen
Not against any political Party Lekan insaniyat ko dek Kar 💔🥲
"سب مال لال لال۔۔" لاہور فروٹ منڈی میں تربوزوں کی بولی یاسر شامی کے ساتھ
"سب مال لال لال۔۔"
لاہور فروٹ منڈی میں تربوزوں کی بولی یاسر شامی کے ساتھ
الحمدللہ قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدینہ منورہ پہنچ گئے۔
الحمدللہ قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدینہ منورہ پہنچ گئے۔❣️
وتعز من تشاء و تذل من تشاء ❣️
یہ میری قائد کی حقانیت ہیں الحمداللہ سنیں امام کعبہ سے لیکر استاد محترم شیخ الحدیث ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر رح تک
یہ میری قائد کی حقانیت ہیں الحمداللہ سنیں امام کعبہ سے لیکر
استاد محترم شیخ الحدیث ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر رح تک
ایسے چہرے مولانا کو اپنا قائد مانتے ہیں💕
مجھے اپنے قائد کو سپورٹ کرنے پر فخر ہیں
الفاظ نہیں مل رہے کہ اس ویڈیو پر کچھ لکھ سکوں 😥
الفاظ نہیں مل رہے کہ اس ویڈیو پر کچھ لکھ سکوں 😥
رولانے والی ویڈیو 🥲💔
#islamudinofficial