BOL MArdan

BOL MArdan Bol News HD
TV Network

18/02/2026

Nice

04/02/2026

Had

04/02/2026

Good

مردان میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ نے بی بی سی ایچ  میں نادار بچوں کیلئے ٹسٹ و ایکسرے مفت کر دیئےایم ایم سی: ہسپتال ڈائریک...
14/01/2026

مردان میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ نے بی بی سی ایچ میں نادار بچوں کیلئے ٹسٹ و ایکسرے مفت کر دیئے

ایم ایم سی: ہسپتال ڈائریکٹر کرنل ریٹائرڈ ڈاکٹر گلزار احمد خان نے بینظیر بھٹو چلڈرن ہسپتال (بی بی سی ایچ) میں لانے والے شدید بیمار نادار بچوں کیلئے لیبارٹری ٹسٹ اور چسٹ ایکسرے مفت کر دیئے۔

ایم ایم سی: مذکورہ بالا مریضوں کے ٹسٹ و چسٹ ایکسرے مفت کرنے کا اختیار ڈی ایم ایسسز بی بی سی ایچ کو دے دیا گیا۔

ایم ایم سی: اس ضمن میں باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

ایم ایم سی: اعلامیے کے مطابق ڈی ایم ایس بی بی سی ایچ نادار بچوں کے مکمل بلڈ کاونٹ(CBC), یورین آر ای، ایس جی بی ٹی اور ایکسرے مفت کرنے کے مجاز ہوں گے۔

ایم ایم سی: اقدام کا مقصد شعبہ حادثات میں لانے والے شدید بیمار نادار بچوں کو فوری اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ہے۔

ایم ایم سی: یاد رہے کہ اس اقدام کا اطلاق صرف شعبہ حادثات میں لائے گئے بچوں پر ہوگا۔

2018 ماڈل تھریشر مشین ارجنٹ فارسیل رابط اور ڈیٹیل نیچے پہلے کمینٹ میں 👇👇👇
03/01/2026

2018 ماڈل تھریشر مشین ارجنٹ فارسیل رابط اور ڈیٹیل نیچے پہلے کمینٹ میں 👇👇👇

مردان بورڈ جماعت نہم میں 59 فیصد طلباء فیل  ہوگئے ہیں ۔
29/07/2025

مردان بورڈ جماعت نہم میں 59 فیصد طلباء فیل ہوگئے ہیں ۔

10/05/2025

الله أكبر
مردان نوشہرا چارسدہ صوابی میں زلزلہ کے جھٹکے۔۔۔۔

01/05/2025

1 مئی یومِ مزدور ۔ مزدوروں کے لئے ڈیوٹی لگی ہے ۔ افسران ریسٹ پر ہیں. چی دا لہ سا لوبہ دہ

دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،افطار اورسحری کے وقت متعدد علاقوں میں گیس غائب
02/03/2025

دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،افطار اورسحری کے وقت متعدد علاقوں میں گیس غائب

Mardan News مردان نیوز
31/12/2024

Mardan News مردان نیوز

سٹی لوکل گورنمنٹ چیمبر آف کامرس مردان لے کے آئے ہیں اپ کیلئے اس سال کا سب سے بڑا فیملی فیسٹیول اینڈ ایکسپو زمونږ ښکلی مر...
05/12/2024

سٹی لوکل گورنمنٹ چیمبر آف کامرس مردان لے کے آئے ہیں
اپ کیلئے اس سال کا سب سے بڑا فیملی فیسٹیول اینڈ ایکسپو زمونږ ښکلی مردان
جس میں ہوگی ہر طرح کے کاروباروں کی نمائش
سٹوڈنٹس کیلئے کویس کمپیٹیشن مشاعرہ پروگرامز میوزیکل نائٹ آ تش بازی TikTokres اینڈ کامیڈی نائٹ سٹالوں کی بکنگ اور مزید معلومات کیلئے رابط کریں 03459664799'

30/11/2024

Mardan
Mardan mae Expo mukamal Nakam SARAA Doka or LOGO ka Time wast Keya . Nam nehad py Award dya or her chez mehanga b Ta .... Asy Expo say Jumy ka Mehlaaa Acha Hai ..
BOL MArdan

Address

Sawabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BOL MArdan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category