Hope Book Shop Khoro Chowk Dobian

Hope Book Shop Khoro Chowk Dobian Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hope Book Shop Khoro Chowk Dobian, Digital creator, Sawabi.

یہ سیلاب نہیں تھا...یہ اُس نظام کی بہتی لاش تھی،جو وقتِ ضرورت عوام کو تنہا چھوڑ گیا 💔
28/06/2025

یہ سیلاب نہیں تھا...
یہ اُس نظام کی بہتی لاش تھی،
جو وقتِ ضرورت عوام کو تنہا چھوڑ گیا 💔

09/06/2025

زِندگی آزمائشوں کا سمندر ہے کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے بس کہیں صَبر کی اور کہیں شُکر کی آزمائش ہے.

😭😭
03/06/2025

😭😭

😜😜😜👇👇👇😜😜😜
03/06/2025

😜😜😜👇👇👇😜😜😜

دل کسی ہجر زدہ کونج کا نوحہ  بن کرہر گھڑی تجھ کو پکارے، تو کہاں ہے بابا
02/06/2025

دل کسی ہجر زدہ کونج کا نوحہ بن کر
ہر گھڑی تجھ کو پکارے، تو کہاں ہے بابا

01/06/2025

بند دکان کے تھڑے پر بیٹھے دو بوڑھے آپس میں باتیں کرتے ہوئے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہے تھے کہ

ایک متجسس راہگیر نے ان سے اتنا خوش ہونے کی وجہ پوچھ لی۔

ایک بوڑھے نے بمشکل اپنی ہنسی پر قابو پاتے ہوئے کہا:

ہمارے پاس اس ملک کے مسائل حل کرنے کیلیئے ایک شاندار منصوبہ ہے۔

اور وہ منصوبہ یہ ہے کہ ساری قوم کو جیل میں ڈال دیا جائے۔۔۔۔۔۔۔
اور ان سب کے ساتھ ایک گدھا بھی جیل میں ڈالا جائے۔

راہگیر نے حیرت سے دونوں کو دیکھا اور پوچھا:

ان سب کے ساتھ ایک گدھے کو کیوں قید کیا جائے؟

دونوں بوڑھوں نے فلک شگاف قہقہہ لگاتے ہوئے ایک دوسرے کو دیکھا،
اور ایک بوڑھے نے دوسرے سے کہا:

دیکھا رحیمے: آگیا یقین تجھے میری بات پر،

میں نہیں کہتا تھا کہ بخدا اس قوم کے بارے میں کوئی بھی نہیں پوچھے گا۔

31/05/2025
 Waheed Alam
30/05/2025

Waheed Alam

15/05/2025

تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کے طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہونے کے فوراً بعد آن لائن ڈومیسائل سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لئے اپلائ کریں تاکہ بروقت اور بآسانی آپ سب طلباء کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کیا جاسکے۔

Address

Sawabi
23200

Telephone

+923459274928

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hope Book Shop Khoro Chowk Dobian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hope Book Shop Khoro Chowk Dobian:

Share