08/03/2025
عورتوں کو بولنے دیں اور اگر وہ کچھ غلط بھی بولیں تو اس وقت چھوڑ دیں اور بعد میں انہیں اچھی طرح سمجھائیں کہ یہ صحیح تھا اور یہ غلط تھا...!!!
عورتوں سے شفقت کا سلوک کریں ان کو بولنے کا موقعہ دیں کیا کہنا چاہتیں ہیں..!؟؟
اور عورتوں کو بھی اپنے مردوں کی عزت کریں چاہیے ان کا آپ پر حق ہے ۔۔۔!!!!