Sehnsa Times

Sehnsa Times سہنسہ ٹائمز پیج پر آپکو خوش آمدید کہتے ہیں
ایڈمن پینل ک

21/03/2025

اے پئی جے انوار سرکار

15/12/2024
07/12/2024

جموں چوک سہنسہ ❤️✌️🚩

جموں کشمیر کی بیٹی ملاٸیشا میں اپنے وطن جموں کشمیر کی نماٸندگی کرتے ہوۓ،دنیا بھر کے نوجوانوں پر کام کرنے والی عالمی تنظی...
24/08/2024

جموں کشمیر کی بیٹی ملاٸیشا میں اپنے وطن جموں کشمیر کی نماٸندگی کرتے ہوۓ،دنیا بھر کے نوجوانوں پر کام کرنے والی عالمی تنظیم ینگ لیڈرز یونین کی طرف سے ملائیشا کے دارالحکومت کوالالمپور میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہےجس میں دنیا بھر سے مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔
جن میں جموں کشمیر کی بیٹی ماریہ مہتاب بھی شامل ہیں جنکا تعلق ضلع باغ تحصيل دھیرکوٹ سے ہے۔۔۔

عوامی حقوق کی تحریک میں شامل ایک ایک فرد کا شکریہ جنہوں نے اپنی اور سب کی نسلوں کی بقا کی خاطر اپنا قیمتی وقت دیا اور عو...
15/05/2024

عوامی حقوق کی تحریک میں شامل ایک ایک فرد کا شکریہ جنہوں نے اپنی اور سب کی نسلوں کی بقا کی خاطر اپنا قیمتی وقت دیا اور عوامی حقوق کی بحالی کے لیے جہدوجہد کی ۔۔۔۔۔
🚩✌️❤️💯🍁

کوٹلی سرساوہ کے اس بہادر نڈر سپوت کو خراج تحسین برادر تمہاری دن رات کی کی قربانیاں کوٹلی کے باسیوں کے لئے مشعل راہ ہیں ن...
15/05/2024

کوٹلی سرساوہ کے اس بہادر نڈر سپوت کو خراج تحسین
برادر تمہاری دن رات کی کی قربانیاں کوٹلی کے باسیوں کے لئے مشعل راہ ہیں نوجوانوں کو بیدار کرنا اور اپنے حق کے لئے لڑنا تم نے سکھایا میرے بھائی
اللہ تمھاری حفاظت فرمائے برادر۔۔
امتیاز اسلم چوہدری ✌️🚩❤️❤️💯

Address

Sehnsa , Kotli Azad Kashmir
Sensa
0092

Telephone

+923419500574

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehnsa Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share